بکرا طاہر اشرفی جیسا ہو اور ریٹ پرویز خٹک جیسا
کہاں سے ملے گا؟
🤔😝
کومنٹ کیوں نہیں کرتی ہو😐😐😐
کیا تمے محبّت ہونے کا خطرہ ھے😜😜😜
churaill
😂😏😏😏😏😂😜🙈
مجھ سے بات کر کے تو دیکھو 🙈😹
تم نے اپنے والا چھوڑ نہ دیا تو کہنا 😜🤠🤠
"سنت بھی پوری ہو تیری کمی کے ساتھ
تُو نا ملی تو پھر شادی چار سے گرونگا🙂❣
میرے زخمُوں نے مرہم سے مِل کر
کچھ درد بڑھا نے کی کوشش کی ہے 🙄🙄
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜 😪😭
پو چھنا یہ تھا
کہ اگر آم کا پھل بادشاہ ہے
تو اس کی ملکہ کون ہے
😋😋😄😏😂
دو چیزیں قسمت والوں کو ملتی ہے ۔۔😍🤗💕
ایک میں اور دوسرا میرا نمبر ۔۔۔😎😂
اگر بندہ کیوٹ بھی ہو🥰
اور gf بھی نا مل رہی ہو😭
تو کیا کرنا چاہیے🙄🙄
😣😣😣😣😣😣
بہت ناز ہے نہ تجھے خود پر
🙄فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ
والی تصویر دیکھ لینا
🙊😏😏🤣🤣
کوئی گرمیوں کو کیسے نا پسند کر سکتا ہے؟؟؟🤷🏻♀️🤔🤔
فریش جوسز،🧃🍹🍹🧃
ملک شیک،🥛🧋🧋
آئسکریم 🍨🍦🍧🍦
، آم 🥭مزید آم 🥭🥭
شدید آم🥭🥭 ، ایک اور آم 🥭🤣
🤣😂😂😂
کیا ضرورت ہے مجھ کو چہرے کی
کون چہرے سے جانتا ہے مجھے
انکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر
نیندیں بھی کوئی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ
محترمہ جلدی 😪😴اٹھا کروہ☺
❤
میری امی کو نکمی👩 بہو پسند نہیں 🙈
😂😋😏🙄 😛
🤣جاز والی 🤣وفادار😋
😂ٹیلی نار والی😂ٹھرکی🤣زونگ والی😂 بیوفا😅
😁یوفون والی😋شرمیلی😁 😍آپ کونسی والی ہو🤣😂?
" جب لڑکی دیکھنے جائیں تو پہلے گھر سے اپنا لڑکا بھی دو تین دفعہ دیکھ کر جایا کریں .شکریہ
🙄🙄🤣🤣🤣🤣🤣🤣😆😒😁🤷🤦♀️🤦♂️
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے، نقشِ پا ہمارا ہے
غیرتِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے
سنو!! کیا کھاتی ہو 🤔
جو اتنی خوبصورت ہو🙃
میں محبّت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اسکی ایک سہیلی بھی بہت خوبصورت ہے
🙄😏😏😄😂😂😂🙈😎🤣😁
سگريٹ ، پٹرول اور بيوی
نہ ہی نقصان دہ ہيں
اور نہ ہی جان ليوا
بس تيلی نہ لگائيں ۔۔۔۔
😂😂😂😂😄😄😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain