سنو ذرا_______؛؛🙃🙃
تیری آنکھیں بہت حسین ہیں_____!!😍😍
لیکن_______؛؛😕😕
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے_______!!
😞😏😔😝😂
دو قسم کے لوگ کھبی عزت دار نہیں بن سکتے
چمچہ
اور منافق.!
امی کی سالگرہ آ رہی ہے 😍😍
سوچ رہا ہوں بہو
🧛♀️😂
گفٹ کر دوں
🙈🙈
kya khyal he??😜😜 TEEL ME
سنا اب وہ ٹیوشن پڑھانے لگ گئی ہے
اور میرے ہم
نام بچے کو
مرغا بنا کہ مارتی ہے
بوہت ذلیل ہے
😂😂😭😷
کوٸ لڑکی اپنے کنوارے ہاتھوں
سے آملیٹ ہی بنا دے۔🙊😌
بھوک لگی ہے
😞😒😒
🙈😜🤣😁
مجھے پتہ ہے تم لوگ اعتبار نہی کرو گے
لیکن یار میں سچ مچ سنگل ہوں🌚😥
زمن دسدا 💔
😂😄😂😄😂😄
ماما پوچھ رہی ہیں لڑکی کیا کیا کر لیتی ہے
🤔
انہیں کیا بتاؤں
😁
کیا آپ بھی بچپن میں یہی سوچتےتھے کے چاند🌕
میرے ساتھ چلتا ہے🤣
Me: yes😁
کیا رانجھے نے ہیر سے یہ بھی کہا ہو گا
"پک سنڈ کرو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دونگ
😂😄😂😎😎😎😂
لڑکیوں کے کمنٹ میں گھس کر دھڑا دھڑ بونگیاں
مارنے سے گھر نہیں بستے۔
سونے دا ریٹ وی چیک کرو ظالمو..
🥴🥴😂😄😎😂😂😄😄
کچھ شرم کر لو 🙄
میں ابھی تک سنگل ہو 😂
5 years hogae yha mere 😄😄😂😂😏😎😋🙁🙈😘😘😘
#🥀
دل کرتا ہے تمہارے لئے چوڑیاں لے کر آؤں
پھر آپ نے مجھے ٹھرکی سمجھ لینا ھے 😒😌
جس نے دل لینا ہو❤️
عید کہ دوسرے دن شاپر
لے کہ آجانا😜😂🤣
#🙈
" سنو محترمہ!
چھپکلی سے زیادہ ڈرتی ہو یا انجیکشن سے"❤🙊
وہ دانش والے ڈرامے کا کیا نام تھا ۔😕
کون بنے گا کروڑ پتی۔۔۔
آج کا سوال ہے۔۔۔؟؟؟
قائداعظم کس صابن سے نہاتے
تھے۔۔۔۔
😋😂😎
😛🤣🤣🤣
مجھے عینک والی لڑکی پسند ہے...
کوئی ہے...
😎😎😎
میرا ہر لڑکی
پر دل آ جاتا ہے😱🙊
میں غالب ہوں یا فراز؟😜🙈
ایسی کوئی لڑکی ھے جو میری آچھی سی گرل فرینڈ بننے کی ہمت رکھتی ھو
😂😏😏😎😎 🙊🙈🙉
ہے کوئی بجلی جیسی 🙂
وفادار لڑکی
جو پکڑ لے
اور پھر
جان نکلنے تک نہ چھوڑے
😎😎😱😱😂😂😂😂😂
😂👈🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain