اگر مجھ سے شادی نہیں کرنی تھی تو مجھے روک کر امتیاز سٹور جانے کا راستہ کیوں پوچھا تھا
😱😱😅😅😥😭😭
جی کوئین ۔۔
جی بہتر کوئین ۔۔۔
جی ایسا ہی ہوگا کوئین ۔۔۔
آپ لوگ اپنا کام کریں میں رن مریدی کی پریکٹس کر رہا ہوں 🙄آیا کوئین🏃
😎😎😁😁😅😅🙄😒😒
یہ ڈراونی فلمیں بنانے والے دروازوں میں تیل کیوں نہیں ڈالتے
😪😫😫😫☹️🥴
نہ ہی کوئی بس رہی ہے میرے ساتھ😢💔
نہ ہی کوئی پھنس رہی ہے میرے ساتھ
😪😢😂 💔😢
آج ایک لڑکی🧏 نے
مجھے دیکھ کر بال کان
کے پیچھے کیے
اب میں کیا سمجھو.؟
😎😎😎😎🙈🙈
ساڈا ٹرانسفارمر اُڈ گیا جے. 😂😂
اج دی رات مینو اپنے دل وچ سون دے
🙈🧛♀🤣🤣
میرا آموں کا باغ ہے اپنا اور وہ بھی چٹے چونسے کا 😋😋
سن رہی ہے ناں توں
😎😎😎😋😋🙄
بلاک کرنے میں زیادہ سکون ھے یا اگنور کرنے میں؟🌚✨ماہر ین وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈالیں ۔۔😂😂
ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی
😢😢😭
ہائے افسوس
محبت کی ڈسی ہوئی
روحیں کسی کام کی نہیں رہتی
🙄🙄
بہت ہی مختصر کہانی ہے
زندگی کچھ بھی نہیں... بس فانی ہے.
🙄🙄
یوں تو اشکوں سے بھی ھوتا ھے الم کا اظہار
ھائے وہ غم ...... جو تبسم سے عیاں ھوتا ھے
😪😪😪😪😪😪😪
کوئی فلک تک چل رہا ہے 🙄🙄🤧🤧
میرے ساتھ یا میں اکیلے نکلوں ....؟
🚀🤗😉🤣🤣
🙊🙊🙊🙊
😝😝😝
محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کرو
فرازؔ
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی۔
🙏 زندگی موت😭
😭 ایک حادثہ
. . 💔💘
شرارتی جی فرماتے ہیں______؛؛🙂🙂
میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے_____؛؛👫
ٹائر کی طرح ہیں________!!🏍
اگر بیویاں دو ہوں تو______؛؛🙎👩
مرد یقینن رِکشا بن جاتا ہوگا _______!!
😢😢😃😃😉😉😝😂😋
کیا آپ گرمی سے پریشان ہیں🤔
تومیں کونسا لندن میں ہوں 😂
میں خود پریشان ہوں
🙊🤣🤣🤣
جتنی پوسٹیں میں دن میں کرتا ہوں, اگر اتنے لوو لیٹر کسی کو لکھتا تو اج بات نکاح تک پنچ چکی ہوتی
😒😭😅😅
موت آجائے غالب
پر کبھی امی کی جوتی کھا کے ہنسی نہ آئے
ایک اور پڑ جاتی ہے
🙃🙂
کمنٹ نہیں کروگی تو بات آگے کیسے بڑھے گی ؟
😁😎😋
سن رہی ہو نا تمہیں کہہ رہا ہوں لڑکی
😬😬😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain