Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

گاؤں میں پیپل کے نیچے..😼
اور شہر میں میک_اپ کے پیچھے
چڑیلیں ہوتی ہیں چڑیلیں۔۔👹🤭🤭🤣
🌹💞

Khannn
 

سنئے محترمہ ؟ 🙈💃
دل ❤ پاس ہی ہے یا دے چکی ہو ۔۔۔
🤔🤔🙄

Khannn
 

لڑکیاں ہار قبول کر لیتی ہیں اگر ہار سونے کا ہو
😜😜🤣🤣

Khannn
 

🤣🤣طیفے ٹھبے کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق 🤣🤣
مرد کا دل اتنا بڑا ہوتا ہیے کہ چار بیویاں ،
سارے جہان کی لڑکیاں بھی سما جائیں - -
پھر بھی ستر حوروں کی گنجائش رہتی ہیے
🎀🤣🤣🎀🤣🤣

Khannn
 

Where are
You
My sweety
🤭🙈

Khannn
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛 اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜 تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے 😻😉😂 😜😜😂😂😂

Khannn
 

پہلی بار آٹا گوندھ رہا ہوں،
ایک کلو آٹے میں دو بالٹیاں پانی ڈال دیا ہے،
اب آگے کیا کروں 😑پلیز ہیلپ 😦😦

Khannn
 

😊
ایک ہی شخص پے لُٹا دیتے ہیں جو ذندگی اپنی
ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں🥀

Khannn
 

ہے تجھے بھی اجازت
کرلے تو بھی محبت۔۔۔

Khannn
 

لائن مارنے کا دل کر رہا ہے😒
کس پہ ماروں ؟؟؟؟؟؟ 😂😁🙈 🙈

Khannn
 

ملک بھر میں تیز بارش ۔
دمادم میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 65 لڑکوں کی موت ۔😂😂

Khannn
 

سنو لڑکی!
چاکلیٹ پسند هے یا گول گپے.?
😋😄

Khannn
 

سنو !
اپنا نمبر دینا فری منٹ ملے ہے
🙄🙄🙄🙄🙄

Khannn
 

اگر میں کہوں کے مجھے😁😍
آپ کے ساتھ چائے پینی ھے☕
تو۔۔۔!!!😎🥰🤔

Khannn
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا
🙈😜😜🤣
ترسی عوام

Khannn
 

امی نے کہا رکشہ آگیا😑 اور میں ہینڈ فری اتارتے ہوئے🙈🙊کس کا رشتہ آگیا
😐🤣🤣🤣

Khannn
 

سنو! ❤
تم وہی ہو نہ۔۔😁
جو بچپن میں سارے جیب خرچ کی املی کھا لیا کرتی تھی۔۔🙊😝😆

Khannn
 

آؤ تمہارے ہاتھوں کی انگلیاں دبا دوں😍
تھک جاتی ہوں گی مجھے رپلائی کر کر کے❤️🔐
😘 🐈

Khannn
 

کس کس کا جانُو ریپلائی نہیں کرتا؟😕😑
اِدھر آؤ ، تعویذ دوں📝
بس نام دسی جاؤ فٹافٹ😉

Khannn
 

یوں مسکرائے کہ جان سی کلیوں میں پڑ گئی...
لب یوں کشا ہوے کہ گلستاں بنا دیا۔۔❤️