دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔ اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں......❤ ہمارا آپ کا تعلق لفظوں کا ، دعا کا ، احساس کا ، #Good_morning🌞 #Have_a_nice_day🌼
اُٹھ گٸ ہو یا ابھی تک میرے خواب دیکھ رہی ہو 😂🙈
سنو... !!! 🙊 تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒😒 خوبصورت لڑکے کو اگنور کر تے ہوئے 🙈🙈🤣🤣
پوچھنا یہ تھا کہ قسمت چمکانے کے لیئے لیمن میکس چاہیے ہوتا ہے یا سرف ایکسل ؟🤔
ب یہ افواہ کس نے پھیلائی ہےکہ لڑکیاں جوؤں سے جنگ کرنے کہ لئے ناخن بڑھاتی ہیں۔۔🙊😝😆😂
Dunia k log tension bht detin hen 😓😓😓😓... Hm ik ghulam qoom hen .... Hr jagha ghulami karni parhti he apne rights thak ki bat nhi saktin..
Mode off 🙁
کسی نے کیا خوب فرمایا کہ والدین کو آنلائن کے بجائے گھر پر ویش کیا کرو 💞 کیونکہ آپ کو پیدا کیا گیا ہے 🤪 ڈاؤنلوڈ نہیں
گر مری بات نہیں سننی تو سیدھا بولو یہ سمائلی ، یہ ہمممم، یہ اچھا کیا ہے؟ 🤪🤪🙊🙊
zindaghi hont p bikri muskurahat se bht mukhtalif hen...
یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے کہ تَھک گئے ہیں میرے خَد و خال چہرے کے..
یہ لڑکیاں 🙄 لڑکوں کو دیکھ کر پاس کھڑے بچوں کو kiss کیوں کرتی ہیں😝👻🤭🤣
اگر میں مذاق مذاق میں آپ کو میری جان بول دوں تو آپ کیا کرو گی 🙈