بابا جی کہتے ہیں ایک پرانی کہاوت ہے 😐🙄😒
اس لئے مجھے بھی یاد نیں 😂😁😏😂😂😂
آج بھی اسکی یادوں میں گم ہے
دل بھی کسی کتے کی دم ہے 💔
گھر والوں نے میری شادی طے کردی 😍🙈🙈
اور طے کر کے الماری میں رکھ دی 🤧😕😐😒
هم جیسے لوگوں سے کبهی تعلق خراب مت کرنا
هم وهاں
کام آتے هیں جهاں اپنے بهی ساتھ چهوڑ دیتے هیں🥰🥰
جو لوگ understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromises ہی ہوتے ہیں۔ جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دیئے جاتے ہیں
حتی کہ محبت اور تعلق سے بھی۔
کیا یہ درست ہے اپنا تجربہ بھی SHARE کیجیے۔؟
آج کسی دوست کو مل کر اس کے گاؤں کا چکر لگا کر واپس ہوا کہ رستے میں ایک کتا حائل ہو گیا میں بھی بائیک روک کر کھڑا ہو گیا عجیب نحوست مارا تھا کہ ہلنے کا نام نہ لے رہا تھا میں بھی تب تک ڈٹا رہا جب تک ایک چار سال کی بچی نے یہ کہ کر شرمندہ نہ کر دیا کہ
انکل میں کھڑی ہوں آپ گذر جائے کچھ نہیں کہتا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اپنی اپنی بیماری بتاؤ🤔😅
مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے
😂🤣😅
0r ap ko_____!!
سنو📢
میں تمہیں گالوں سے پکڑ کر۔۔
کوچی کوچی کر لوں۔۔؟؟🤗
😱😱😱🤗🤗🤗🤗🤗
🙈🙈🤣🤣🤣
دل کرتا ہے.....
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالوں،
اور پھر پکڑنا بھول جاٶں.... 🙈🙈😁😁😁
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر۔۔
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا۔
تمھارے حسن پہ غزلیں لکھنی ہیں 🥰😍
چلو شاباش منہ دھو کے آو😝😝😝🙈
پہلے مجھے لگتا تھا۔😒
چڑیل وغیرہ نہیں ہوتے پھر میرا واسطہ یہاں
کی لڑکیوں سے پڑا
اب ufooooo
😂😂😂😝😝
اگر تُم یُوں ہی______ راضی ہو ،
تو میں بھی قُربان اپنی اذیتوں پہ
شنو
اگر تم دل نہیں دینا چاہتی تو کوئی بات نہیں کم از کم کلیجی ہی دے دو ہاہاہاہا
🙄🙄🙄😁😁
Dost bno gi anti❤😂
اس کو سینے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے♥️🥀
😒😒😒😒
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو ♣️مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜 کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂 شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
مرد دوسری شادی کا کب سوچتا ہے؟🤔🤔
جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں 😶
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لیں 😅😮😬😯
جن خواتین کو کچھ پکانا نهیں آتا وه کنور نوڈلز بنا کے خود کو شیف سمجھتی هیں😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain