Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

اگر حیا کی سیڑھی سے عورت کا پیر پھسل جائے تو پورا خاندان منہ کے بل گرجاتا ہے 😑۔۔۔✍️

Khannn
 

#ساری_برائیاں_ہم_میں_سہی
. . . . . . . . #آپ_بتائیں
#جنت #کی_چابیاں_تو_محفوظ_ہیں_نا

Khannn
 

یہ شادی
کتنے پیسوں سے ہو جاتی ہے ؟
میرے پاس 15 روپے ہیں. 🙄

Khannn
 

ہاں تو
أتر گئی مہندی ؟
دھو دھو کے برتن
😍

Khannn
 

اب تو شاید ہی مجھ سے محبت کرے کوئی
میری آنکھوں میں جو تم صاف نظر آتے ہو
🌹🥀🌹🥀🌹🥀

Khannn
 

دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے مالک
مجھے بس وہی اک شخص چاہیے ✨🖤💙

Khannn
 

سوچا ہے یہ آفت کے دن گزر جائیں تو 🙈
ہم تمہیں بانہوں میں لاک ڈاون کر لینگے😋😋😋😹

Khannn
 

-. عشق قلندروں کا رقص ہے 🖤
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں🔥🥀

Khannn
 

کچھ نہیں ہے آج کہنے کو 🤓
سب مرگئے ہے الفاظ میرے 💔🌸

Khannn
 

ساقی تیرے میخانے میں یہ دُو نَظام کیوں
کسی کو قطرہ قطرہ کسی کو جام پہ جام کیوں ❤️🍂

Khannn
 

ٹریفک پولیس واحد ادارہ ہے جہاں سر عام سیٹیاں مارنے اور اشارے کرنے کے بھی پیسے ملتے🤣

Khannn
 

Insan ki life main asy log hony chahiye jinko dekh k bat kar k apka kharab mood bhtr ho jae jo...

Khannn
 

پاکستان سے کچرا اٹھایا جا رہاہے
سنوں تم خیریت سے ہو 😂😂
# 😋

Khannn
 

جب ہونٹ سے ہونٹ ملتے ہیں⁦🙆♂️⁩ تو کیا ہوتا ہے 🙊🙈

Khannn
 

سوگئی عوام ؟
میں نے تو پیزا لانا ھے
. 😜😁
# 😜😁🤣🤣

Khannn
 

شادی کروں گا تو پراٸیویٹ سکول ٹیچر سے
کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے😁😂😂
Koi teacher Hy?
— feeling excited.

Khannn
 

اپنی اپنی فیلڈ بتائیں ۔
شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں😉

Khannn
 

مجھے شادی کی کوہی جلدی نہیں
بس جو بچوں کے نام سوچ رکھے ہیں
کہیں وہ رشتے دار نہ رکھ لیں😕

Khannn
 

اس نے پوچھا آپکی تعریف؟ 🤨
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی....😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا.....😂🙈

Khannn
 

480 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے اچھا ہے بندہ 500 روپے کسی نشئی کو دے کر محلے سے چار دیسی مرغیاں اٹھوا لے 🤣