Distance doesn't matter, petrol matters 😂
جب درد حد سے بڑھ جائے۔۔۔۔ 😢
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں ۔۔۔💔😢
😰😰
ہم محبت کے اظہار میں گونگے😐
اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں۔۔۔!!!🙁
کبھی یونہی گھنٹوں
خاموش بیٹھے رہنا۔۔۔۔۔۔۔۔
چائے کا کپ تھامے
دور کہیں تکتےرہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
mod off
بہت مشکل ہوگیا ہے
گزر بسر😭😭
اللّٰہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے
آمین
کہی وفا ہی نی تی ہر ایک سوالی تھا
میرے مزاج ک لوگو سے شہر حالی تھا
silent msg 💔💔
*صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ جتنا میں چاہوں۔۔۔۔.
مجھ کو بھی چاہا جاے🥀.
silent msg 💔💔💔
یہ ذات، نسل، رنگ وہ تمہارا مسئلہ ہے
میری ماں مجھے روز چومتی ہے.❤😊.

جس عورت کو ہر مرد سے ، اور جس مرد کو ہر عورت سے بات کرنے کا چسکا پڑ جائے ، تو وہ کبھی بھی ساری زندگی اپنا ذاتی گھر نہیں بسا سکتے ۔
💯
مفتاح نے کہا پیٹرول چھوڑ دو، احسن اقبال نے کہا چائے چھوڑ دو، کچھ دن بعد وزیر اعظم کہے گا دنیا چھوڑدو
یہ حکومت ہے یا دیوداس فلم 😆
آج کی تلخ_حقیقت
ایک وقت تھا جب برقعہ_عبایہ پردہ_اور_حیا کی علامت کہلاتا تھا۔ پھر برقعے نے ارتقا کا سفر طے کیا اور فٹنگ کی تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتا ہوا جسم کے ساتھ ایسا چپکتا گیا کہ اب برقعے کو بھی برقعہ کی ضرورت پڑ گئی ہے اور اب دور جدید کا برقعہ یا عبایہ بے حیائی کا سمبل بن گیا ہے پھر شلوار اور شلوار سے ٹراؤزر، پھر ٹراؤزر سے سکن ٹائیٹ پاجامے جو آہستہ آہستہ اوپر کو سرک رہے ہیں سر پہ چادر سے دوپٹہ جو سر سے گلے تک پہنچا اور پھر وہاں سے بھی اب بلکل غائب۔ اب قمیض کا گلا ہے جو آگے اور پیچھے سے نیچے کی طرف سرک رہا ہے یہ نشاندہی ہے کہ تربیت گاہ یا_درسگاہ اب ماں کی گود نہیں بلکہ 32 انچ کا ٹی وی اسکرین اور 5 انچ کی موبائل اسکرین ہے۔ ترقی کا سفر ابھی مزید جاری ہے جو مختصر اور تنگ لباسی سے نکل کر بے لباسی کی طرف رواں دواں ہے۔۔ اللہ خیر کرے۔
srry
ھوٹل تہ لاڑم
ویٸل یی
زڑہ خورے کہ مازغہ
ما ویٸل! ھغہ مو دواڑہ خوڑلی لوبیا راوڑہ😁😁
😑واپڈا میں جو بندہ بیٹھ کر بچوں کی طرح سوئچ آن آف کر رہا ہے 😑
😑وہ انسان بن جاٸے بتا رہا ہوں😠
😤😤
نخرے بھی اٹهانگا😕
اور خرچے بھی😐
.
لڑکی بس موٹی هونی چاہیے😍
فیسبک پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں😂😂😂
کہ بیا جوندی شومہ کامیاب بہ یمہ
ڑومبی ژوندون وو تجربہ می نہ وہ
داڑھی کیلئے یہی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
بنگلہ دیش کے قومی خزانے میں 46 ارب ڈالر پڑے ہیں
ہمارے قومی خزانے میں صرف ترانے پڑے ہیں😜
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain