بیچاری لڑکیاں
کسی لڑکے سے لڑائی کرتے
ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ
”تو مجھے ذرا اکیلے میں مل...😂😂🤔🤣🤣
فیک آئی ڈی سے تم
عورت تو بن سکتے ہو
لیکن ساری عمر
ماں بننے کو ترستے رہوگے😂😂🙏🙏🏃🏃
Fake nail ,fake lashes, fake hair ,fake eyebrows and you want a real men
😉🤣

علامہ اقبال سوئی ہوئی قوم کو جگانا چاہتے تھے
اس بات کو صرف واپڈا نے سنجیدگی سے لیا ہے 🤣😅😂

اینٹ کا جواب ہمیشہ پھول سے دو
مگر۔۔
پھول اسکی قبر پہ ہوں۔۔💐
🙂🤫🤫
Oye sun🤭
Masoom bolky jaa🙊
ایک سانولی لڑکی
اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتـــے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا
کتنا مشکل ہـــــے . اک تلخ حقیقت ،
مجھے ایک ایسی امیر لڑکی کی تلاش ہے۔ جو صبح اٹھ کر پیٹرول سے منہ دھوتی ہو...
😋😎😎😃🤣



عورت محبت میں کبھی پیسے کو اہمیت نہیں دیتی 🙂💔
درود شریف پڑھ لیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️


انسانیت اب بھی زندہ ہے
حاتم طائی جیسی صفات کےمالک شخص نے صابن کی پوری کی پوری ٹکی ایک ہی انسان کو ہدیہ کردی
حالانکہ اسے خود نہانے کی اشد ضرورت ہے 🛀 🛀 🛀🏻
😂😂😂😂😂
وہ لڑکیاں سامنے آئے جو اپنی چپل👡👡
ہونے کے بعد بھی گھر میں بھائی کی چپل پہنتی ہیں 🩴🩴🤪😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain