Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

میری شادی 🙈
اور 😹🙊😛
کشمير کی آزادی پتہ نہیں کب ہو گی
😭😭😭😭

Khannn
 

زندگی بہت کچھ سکھا تی ہے
بس مجھے یاد نہیں رہتا
Esa q ? 😉

Khannn
 

اگر میں کہ دو کہ تم اچھی لگتی ہو تو کیا کرو گی ۔۔
Telloo😎

Khannn
 

🙄پاکستان میں کوئی ایسی
girls بچی🙈
🤔ہیں جس نے بال گولڈن نہ کرواۓ ہوں😒
🙈

Khannn
 

اگر ابھی تک کسی سے محبت نہیں ہوئ تو یار مجھ سے ہی کر لو اب🥴🙊

Khannn
 

اور اللّه کے فیصلے ہمارے فیصلوں سے
صرف بہتر ہی نہیں بلکہ بہترین ہوتے ہیں
😇

Funny joke
K  : Hhahahahs😁😁😁 - 
Khannn
 

اس کو دیکھا تو مصوّر سے مرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
🥀

Khannn
 

عید میں تین دن رہ گئے ہیں 🤔😯
اور ہم نے ابھی تک بکرا نہیں لیا☹

Khannn
 

جو لڑکی گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتی
وہ زندگی بھر ساتھ کیا دے گی۔🥴😏
😂😂😂
Iff😉

Khannn
 

سنو اپنے دل کا اسکرین شاٹ تو بھیجو
کون رہتا ہے وہاں 😒🙄

Khannn
 

دنیا کی تمام الجھنیں ختم ہوسکتی ہیں اگر جاہل خاموش رہے اور عالم سچ بولنے لگے۔

Khannn
 

ہو تیرا ساتھ تاحیات میسر اگر مجھے
میں خزاؤں کو بھی باخدا بہار لکھوں❤

Khannn
 

People who use "hmm" while chatting...... It means "heyy marry me"

Khannn
 

کیا آپکو
کبھی کسی نے پرچی پر نمبر لکھ کر دیا ہے 🙈🙈

Khannn
 

27
دن سے دوپہر کی روٹی نہیں کھائی 🥴
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ؟ 🙈😳😳

Khannn
 

یا اللہ مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے والوں کو تباہ برباد کر دے آمین

Khannn
 

آج مجھے ڈاکوں نےکہا نکالو جو کچھ ہے۔۔۔
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے۔۔۔😁🙈🤣😁

Khannn
 

انہوں نے گفتگو کیا کرلی ہم سے 🍁😇
ہائےدھڑکنوں نے تو ادھم مچادیا💝💕

Khannn
 

کچھ دن سے مجھے ایک ہی مسیج آرہا ۔
آپ گھر رہیں گے تو ملک محفوظ رہے گاجیسے کہ سارے
فسادکی جڑ میں ہی ہوں۔۔۔🥺😑