لاک ڈاون کی وجہ سے لیموں نہیں ملے 🙁 افطاری کے لئے شربت بنانا تھا 😋 میں نے بھی پھر🙊 ہزار لیموں کی طاقت والا ۔lemon max ۔پانی میں ملا دیا 😃😄. پھر بھی پتا نہیں سب ناراض کیوں تھے 😳🙆 #_🤣😂✌
😆ایک دِن طوطے 🦜 نے طوطی 🦜 کی چُمی 💋 لے لی۔ مالک نے سزا کے طور پہ طوطے کی ٹنڈ کرا دی۔ کُچھ دِن بعد مالک کے گھر محفلِ نعت تھی۔ مالک نے طوطے 🦜 کو ",,,Welcome,,," کیلئے دروازے پہ بٹھا دیا۔ کُچھ دیر بعد مالک نے دیکھا سب اندر آگئے ہیں، لیکن گنجے 👴 آدمی باہر ہیں!!!!! مالِک نے طوطے 🦜 سے کہا کہ! "اِنہیں کیوں نہیں اندر آنے دیا؟",,,, طوطا🦜 بولا! "لینیاں چُمیاں💋 تے پڑھنیاں 🎤 نعتاں، نہ پُتر نہ"😂🤣🤭🤭🤭✌️✌️🤭