Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

اقبال: تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر۔۔
شاہین: جانو میں آپکی گود میں شل لکھ کے شو جاؤں 😂🤣
😍

Khannn
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتاں ہو
— feeling motivated.

Khannn
 

نہیں سدھرنا صاف کہتا ہوں😉🤗😝

Khannn
 

آج میں نے واشنگ مشین میں کپڑوں
کا چکر دیکھ کر ایک بات سوچی کہ
جو چکروں میں پڑتا ہے اس کی
دھلای لازمی ہوتی ہے😁😂😂

Khannn
 

میری تحقیق کے مطابق۔۔
ایک بڑی غلطی جو اکثر لوگ کرتے ہیں اور انہیں احساس تک نہیں ہوتا😐۔۔۔۔۔
اسکول کے صحیح اسپیلنگ School ہے نہ کہ School
کچھ لوگ پہلے "o" کو دوسرے"o"کی جگہ لکھ کر اسپیلنگ
غلط کردیتے ہیں😕😕

Khannn
 

Ye Jo Tere gaal PR Kala till hy ...
Wohiii mera dill hy 🙂❤

Khannn
 

میں نے عید کی شاپنگ شروع کردی ہے
🤪🤪
آج جوتے لے آیا ہوں مسجد سے🙈

Khannn
 

میرا ایک سپنا نکا جیا😥🥀
کہ میری ایک گرل فرینڈ ہو اور ہم دونوں کا پیار ہو اور اس کے گھر والو کو پتا لگ جائے اس کے دو دو بھائی ہو وہ بندوک لیکر میرے پیچھے لگے اور بھائی دیکھ کر مجھے بندوک چلیے اور گولی جیسے آرہی ہو لڑکی بچ میں آجاے گولی لڑکی کو لگ جائے اور لڑکی مرتے مرتے اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں رکھ کر بولے میرے جانے کے بعد اپنی زندگی خراب مت کرنا میری سہیلی بھی ہے ❤🙈😂😂

Khannn
 

کیسا دور آگیا بینک کے دروازے پر ڈاکٹر کا ٹمپریچر چوکیدار چیک کررہا ہے

Khannn
 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی میرے عشق میں🙈
ساری دنیا کی 🦎چھپکلیاں مار دے🤷♀️😹😹

Khannn
 

کچھ لڑکیاں اپنےموبائل کی بیٹری فل کرکے سمجھتی ہے کہ بس اب اور کچھ نہی کرنا پڑے گا زندگی میں آگے😍

Khannn
 

میرا چوں چوں والے جوتے پہن کر یہاں گھومنے کا دل کر رہا ہے🙈

Khannn
 

حجام کی دوکان کھلے گی
مگر دوسری طرف کہتے ہیں کہ
6 فٹ کا فاصلہ بھی لازمی ہے تو
کیا حجام عارف لوہار کے چمٹے سے بال کاٹے گا.
😁😁😋😋😂😂

Khannn
 

خد کو دکیکھتا ہوں رد کردیتا ہوں 🥶
تشریع :
اس شعر میں شاعر اپنی #سلفیاں ڈلیٹ کر رہا ہے 🤣😁😝😝

Khannn
 

#گندم بیچ کر کھا لوں گا گھر سے گالیاں😂
#لاؤں گا آپ کے لیے دیکھنا سونے کی بالیاں🙈🤷♂️

Khannn
 

آپ کیا ہو🙈
ہاؤس وائف❤ ٹیچر😘
سٹوڈنٹ😘نرس🙈پالر والی

Khannn
 

روزے ختم ہونے والے ہیں
جس نے مجھے دعاؤں میں مانگنا ہے 🤲
مانگ لے 😋🙈
پھر نہ روتے پھرنا 😂

Khannn
 

Suno
Nose pin pehnti ho?

Khannn
 

لڑکیو:
برتن کس سپیڈ سے دھوتی ہو؟😁
.
.
.
.
.
.
2G__________3G__________4G🙊
😂😂🙊

Khannn
 

کتنے پراٹھے کھاۓ پھر 😬😁
سحری میں. ☹️😂