Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

سب تلاشی دو 🙆
میرا دل گُم ہو گیا ہے 🥺
🙈😂

Khannn
 

😬😬
پاکستانی لڑکیوں کو اگر غصہ آجائے تو بلی کو بھی کُتی بول دیتی ہیں 😒🙄😏😬

Khannn
 

اے فرشتو ••••••! محشر میں حمایت کرنا
زندگی بھر تمہیں کندھوں پہ اُٹھائے رکھا۔🥀

Khannn
 

اس وقت ٪99 لوگوں کے موبائل سائلنٹ پہ ہیں🔇🔇
ایمانداری سے بتائیں😏😂

Khannn
 

مارکیٹ میں نئے کہاوتوں کی آمد 🤭
زنانہ_ورجن !! اگر عورت پیسوں سے پیار کرتی تو بل گیٹس کو نہ چھوڑتی !
مردانہ_ورجن !؛ اگر عورت پیسوں سے خوش ہوتی تو بل گیٹس بیوی کو نہ چھوڑتا ،،
پاکستانی_ورجن ،،، امریکہ میں حکیم ہوتے تو بل گیٹس اور بیوی کی لڑائی کبھی نہ ہوتی ،،، 😂

Khannn
 

"بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک, قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک"!🌸❤

Khannn
 

معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں لیکن😔
یاربّ اِس مہینے کے صدقے بخش دے😢
آمین🤲

Khannn
 

کبھی کبھی میرا نیٹ ایسا چلتا ہے جیسے
دلہن لہنگا پہن کر چل رہی ہو 🙄😒🤣

Khannn
 

چھوڑو محبت🤪😍
یہ بتاؤ کبھی کولر کے ڈھکن میں پانی پیا😂😂🙈

Khannn
 

بیگم مجھ سے چوری ونڈوز اور آفس کی سی ڈیز 50 , 50 روپے میں پاکستانیوں کو بیچتی تھی، بل گیٹس کا الزام😕🙄🤣

Khannn
 

امریکہ اور چائنہ کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😁

Khannn
 

آپ کس فرقے سے ہیں
1شربت
2۔۔کافی
3۔۔لسی
4--کوک پیپسی 7UP
میں تو اہل چائے والجماعت سے ہوں 😂

Khannn
 

لڑکیوں کیلیے ایک بڑی خوش خبری ☺️💖
پہلے کمنٹ کو پڑھو ♥️✨

Khannn
 

کیا آپ بھی آنکھیں بند کر کے سوتے
ہیں😒😒😂

Khannn
 

گھوڑا اور تلوار خرید لایا ہوں
حلیمہ اللہ دےگا
😂😂

Khannn
 

جب جنت میں ہم لڑکوں کو
ہزار 70،70 حوریں ملیں گی نا🥰😘😘
تب تم لڑکیوں کو ہماری اہمیت کا اندازہ ہو گا 😜🙈🙈😂

Khannn
 

دنیا کا امیر شخص بھی اپنی بیوی کو خوش نہ رکھ سکا تو غریب غربا ذیادہ ٹینشن نہ لیا کریں

Khannn
 

زبردستی بھائ بولنے والی لڑکی سن لو😁 😂😋
مولوی نے کہاہے دمادم والی بہن سے نکاح ہوسکتا ہے😂
๛........!! ツ🖤🥀

Khannn
 

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو اور میں اسے مروڑ کے رکھ دوں
ہر واری بندہ رو مینٹک نئی ہوندا
😂😂😂

Khannn
 

جس قوم کا مقصد ہی یہی ہوکہ بس ایک لڑکی مل جائے اس قوم بھلا کیا ترقی کرنی ہے 🙄😒😛