Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅

Khannn
 

واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔😂😂🙈

Khannn
 

انگلیاں میرے حال پہ اٹھانے والو..
عشق کا دوسرا نام___فقیری ہے..

Khannn
 

دل نہیں دینا #دو_ہزار_روپے ہی دے دو
عید کا سوٹ لینا ہے
🥴🥴🥴🥴🥴

Khannn
 

ٹھہریں پلیز!___✋
اس مقدس مہینے میں کوئی دعا ہی دیتے جائیے ❤

Khannn
 

منہ استری جیسا
🤣🤣
اور ریکویسٹ والا آپشن ہی بند ہے 😂🤣
واہ کڑیو واہ 🤣

Khannn
 

سچے پیار کی 8 نشانیاں😍
1- آپ اس کےمیسجزباربارپڑھتےہیں
2- آپ اس کےسامنےآنےسےہچکچاتےہیں
3- جب آپ اس کے متعلق سوچتے ہیں تو آپکےدل کی دھڑکن تیز ہںوجاتی ہں
4- جب آپ اسکی آواز سنتے ہیں تو آپ مسکراتے ہیں
6- آپ اس کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں
7- یہ سٹیٹس پڑھتےوقت آپکےذہن میں اسکا ہی خیال ہںے
8- اور اسکو سوچنے میں آپ اتنا کھوچکےہیں کہ آپکو یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ پوائنٹ 5 تو مسنگ ہںے😂😂😂
Its mean you are really in true love💞👈😂

Khannn
 

لڑکی:- جانو 😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂

Khannn
 

😢قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا
آمین❤️

Khannn
 

دکھاوے کی محبت مطلب کی دوستياں
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے

Khannn
 

وہ پوچھنا یہ تھا
روزے میں امی کی چپل کھانے سے روزہ تو نہی ٹوٹتا ..🤔🤔😬

Khannn
 

حضرات و خواتین عید کی شاپنگ جلدی کر لو 😐
حکومت غصے میں ہے 🤣🤣

Khannn
 

اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے🤔
تو وہ ڈوبکے مر جائے😏
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے کیا😕
🙈🤩

Khannn
 

ایک دفعہ لوڈ والی دوکان پر جا کر خلوص دل سے بسم اللہ پڑھ کر میرے نمبر پر 50 کا لوڈ کروا دیں انشاءاللہ 10یا9دن بعد آپ کے گھر میں عید ہوگی آزما کر دیکھ لیں😜

Khannn
 

مسجد کی پہلی صف میں اگر کوئی غریب بیٹھتا ہے تو اُسے اٹھانے کی جرت کسی بادشاہ کی نہیں ہوتی
یہی تو اسلام کی خوب صورتی ہے

Khannn
 

ہائے میں صدقے
آج میرا نیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے کڑیوں کی زبانیں 😂😂😁😁😂

Khannn
 

اس نے پاؤں کی تصویر بھیجی ہے
یہ بتانے کے لیے کہ یہ جنت ہے آپکے بچوں کی😍😂🙈

Khannn
 

وہ اس قدر حسین ہے کہ اسے دیکھ کر
محبت نہ ہونا اس کی توہین ٹهرے 🥀

Khannn
 

#پتہ ہے تم نہیں #پھنسوں گی. 😒😒😒😒
#مگر ٹرائ کرنا میرا #فرض ہے 😜😜🙈

Khannn
 

اگر خوبصورتی پر ٹیکس ہوتا پھر مجھے تو کروڑوں روپے کا دینا پڑ جانا تھا
😋😍🙈😜