ایک انکل کو ڈھیر سارے کیلے لےجاتے ہوۓ دیکھ کر تاڑا تاڑی میں مصروف میرے منہ میں پانی آگیا سوچا انکل کو بولوں گا "انکل لگتا ہے بندروں کی دعوت کی ہے" تو انکل غصے میں آکر پتھر اٹھاٸیں گے اور جب پتھر نہیں ملے گا تو کیلا ماریں گے جسے کیچ کر کے کھا لوں گا یہ سوچتے ہوۓ اٹھا اور انکل کے پاس پہنچ کر کہا "انکل لگتا ہے بندروں کی دعوت کی ہے" انکل نے غصے کے بجاۓ تحمل سے کام لیتے ہوۓ کہا "جی بیٹا، آپ کو کارڈ نہیں ملا کیا حد ہی ہوگی ہے یار ہر کوئی کتے خانی کرتا رہتا 😭😭😭😭😬😬😬😬😬😬😬😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂