جب وزیر اعظم نے گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر کھڑے ہوئے اور ان سے بات چیت کے بعد ان کے پاس موجود صاف و شفاف گوشت دیکھ کر تعریف کی اور پوچھا گوشت تو خوب بکتا ہوگا؟ قصائی: گوشت تو واقعی اچھا ہے لیکن آج ابھی تک صبح سے ایک کلو بھی فروخت نہیں ہوا۔ وزیراعظم: فروخت نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟ قصائی: کیونکہ آپ کے آنے کے سبب خریداروں کو مارکیٹ آنے ہی نہیں دیا گیا۔ وزیراعظم: اوہو پھر تو میں چار کلو خرید لوں گا۔ قصائی: میں آپ کو گوشت نہیں دے سکتا۔ وزیراعظم: کیوں؟ قصائی: کیونکہ آپ کی حفاظت کے لئے ہم سے چھریاں لے لی گئی ہیں۔ وزیراعظم: تو تم بغیر کاٹے بھی مجھے دے سکتے ہو۔ قصائی: نہیں میں نہیں دے سکتا۔ وزیراعظم: کیوں؟ قصائی: کیونکہ میں سیکیورٹی ادارے کا آفیسر ہوں، قصائی نہیں۔
Ma ne suna chonti 🐜🐜🐜🐜me hadiya ni hoti experiment krny k liy chhat pe chonti ko lay gia🤫🤫🤫🤫 usy Dhaka day dia🤣🤣🤣 jab ma nichy aya to chonti ni mili. Kia bana ho ga bichari ka???🤔🤔🤔