Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

لنگڑے آم کی ٹانک کیسے ٹوٹی ؟
آج ہم اس بات پر بحث کریں گے
Btao sb?? 🤔

Khannn
 

چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں۔۔
جا بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے😂😂🙊

Khannn
 

سنئے محترمہ؟
ضدی ہیں یا غصے
والی یا معصوم ؟
😍🙈😍

Khannn
 

یہ کیسا لاک ڈاؤن ہے 🙄
پھوپھو آگئی 😾

Khannn
 

سنو کیا دوگے مجھے?😂
1🌹
2💍
3❤
4🤲
5😘
BaTao g
😜😜😜

Khannn
 

اور وہ رب توبہ کا در کبھی بند نہی کرتا❤✨

Khannn
 

مجھے 3 دن میں 4 سچے پیار ہو چکے ہیں 🙂
اب کیا کروں 🤭

Khannn
 

👈 *اتنا غرور اچھ نہیں ہے گورے رنگ پے* ✌
👈 *میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں* ✌💔

Khannn
 

Eidi to bachy laty 😑😑
Mekuu i-phone chaey 😒😒🙊

Khannn
 

جس طرف کی ہوا ہو اسی طرف چلے جاتے ہو 😕😒
جانم میں تمہیں انسان سمجھوں یا خالی شاپر 🤔😥🤣🤣

Khannn
 

ویسے تم اچھی لڑکی ہو
لیکن میری کیا لگتی ہو❤

Khannn
 

پاکستانی لڑکیاں پڑھنا لکھنا بیشک نا جانتی ہوں لیکن چوسنی کی طرح منہ بنا کر سلفی لینا ضرور جانتی ہیں..👊😂🙉

Khannn
 

مجھے تم اچھی لگتی ہو ❤
بش بات ختم 😐😬

Khannn
 

لڑکی ؛ تم سب سے زیادہ کلوز کس کے ہو؟😍
می ؛ چارجنگ بورڈ کے😜
کہندی دفع ہو سنگل ہی مرے گا
لو جی اے کی گل ہوئی

Khannn
 

وہ لفظوں کی ماہر تھی
مجھے کہتی میرا سورج بنوگے؟ 😍
میں نے کہا ہاں،
کہنے لگی مجھ سے 14 کروڑ 6 لاکھ کلو میٹر دور چلے جاو!!😏😕
😥😥

Khannn
 

سنو تم ابھی شوپنگ نہیں کرنا🤨
دونوں سات جائیں گے چاند رات کو 🙃😝

Khannn
 

تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگی
😍🙈😂

Khannn
 

تُم ہو نُصرت کے کسی گِیت میں گایا ہوا راگ!
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اَٹک جاتے ہیں

Khannn
 

سکول میں کھبی دعا
کی 😍
کہ آج ٹیچر نہ آئیں 😍
YES 😁🙈?🙄🤫 No
me..yess😂🙊

Khannn
 

ایک پنجابی نے پٹھان سے پوچھا کہ میٹرک والے کیسے بغیر امتحان کے پاس ہوگئے۔
پٹھان نے کہا کہ جیسے آپ لوگ بغیر روزوں کے عید مناتے ہو۔🤣😂