اگر پاپا کی پریاں 8 بجے سے 10 بجے تک آن لائن نظر نہیں آتی تو سمجھ لیں
حاجی صاحب تراویح پڑھنے مسجد گئے ہیں😜😝😂
مجھےکوئی لڑکی واٹس اپ پر لے چلے 😒😷
یہاں میرا دم گھٹتا ہے..
😘😁
میری قدر کیاکرو😌
تم لوگوں کے چوسنی ورگے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں😔😔🙊🙊😂😂
ایک تو آپ مسکراتے بھی خوب ہو
دوسرا آپ شرماتے بھی خوب ہو
دل تو چاہتا ہے کہ آپ کو افطاری پہ بلاؤں
مگر سنا ہے کہ آپ کھاتے بھی خوب ہو
🤣🤣🤣🤣
دعوت کینسل.
بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے❤
Beshaak
__"😛😂"
اور میں نے جب بھی کسی کی حسین دولہن کو دیکھا 😒
تو ہمیشہ خود کو دلاسہ دیا کہ
تیری ایدے تو وی سوہنی ہونی اے🙈✨
سکندر اعظم دنیا فتح کرنے کے بعد اتنا اکڑ کر نہی چلا ہو گا جتناہمارے ہاں لوگ کاٹن پہن کر اکڑ جاتے ہیں😁
اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے
تو کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنا بھی گنا ہوا
کنواروں کا نیا دکھ😂
مہمانوں کے جانے کے بعد نمکواور بسکٹ کون کون
کھاتا ہے😂😂😂
سب پھڑے جان گے😜🤓🙋😋😂🤣
I'm single 😨😨
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی تھی 😋☺😁
تم اتنے سگنل ہو
اتنے سگنل ہو
.
.
.
.
.
.
.
.
کے تم سگنل کو سنگل پڑهہ رہے ہو
سچ سچ بتاؤ کس کس نے غلط پڑها
No cheating?
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے...
لفظوں سے، لہجوں سے اور رویوں سے...
خیال کیجیئے، زندگی بار بار مخلص لوگوں سے نہیں نوازتی...🍁
بابا جی کہتے ہیں🙂
پتر آج تیری پوسٹ پہ
شہزادی آۓ گی۔
😃😂😝🙈🙉🙊
😍
سنو۔۔۔
کتنی کلاسیں پڑھی ہوئ ہو ؟ 🤭
: کسی لڑکی کو سلائی آتی ہے🙈🙈
میں نے عید کا سوٹ سلائی کروانا ہے درذی نخرے کر رہا ہے
🙈😜😂
سنا ہے لڑکیاں افطاری کے بعد 😜😜
شادی کی دعا مانگتی ہیں 🙊😁😂
🔥
#✍🏻🍂
!-_🌚
کاش وہ مجھے ایسے سمجھے🙄
جیسے میں امی کی جوتی دیکھ کر
سمجھ جاتا ہوں😒😜😂
یہاں کی لڑکیاں
شہزادی ہیں شہزادی 😍
اب اور کتنا مزاق کروں میں🤷♂️😜
😂😂😂😂😂😁🙊😂😃😎🤓🥸
لوگ جانو کے لئے گفٹ ڈھونڈ رہے ہیں
میں گفٹ کے لئے جانو ڈھونڈ رہا ہوں
😏😏😏😏😏
سنو
اتنی پیاری ڈیپی لگانے کی کیا ضرورت 🙊
فیر کہندی اے منڈا لائن ماردا اے 🤭🤭😹😹😹😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain