رمضان کریم کی سحری مبارک هو رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب ، رمضان کریم کے بابرکت مہینے کے بابرکت دن جمعہ کے صدقے ہمیں بخش دے، ہم پر رحم فرما ، بیشک آپ سب سے بہتر رحم فرمانے والے ہیں۔ ۔ Ameen
: ('.' . ('.' <//> <\> _/ \ _/ \ یہ دونوں ضد کررہے تھے کہ رمضان میں شیطان دیکھنا ہے میں نے آپ کا اڈریس دے دیا ہے تھوڑا سا ڈرا دینا بچے ہیں خوش ہوجائیںگے .😒
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ ترجمہ :میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔