لاک داؤن ہو نہ ہو ، لیکن احتیاط ضروری ہے یاد رکھیں حکومت کیلیے آپ صرف گنتی کا حصہ ہیں ۔لیکن گھر والوں کیلیے آپ زندگی کاحصہ ہیں😰🤲🏻😷 Plzzz khud ko our apni family wlo ko bchae.. Allah hm sb pr rakham farmaen ameen.
عجیب سال ہے،کسی کے سپنے لے گیا اور کسی کے اپنے. 🍂
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا، جو لوگوں کے لئے ہدایت ہے♥️
اگر میں آپ کو انکھ ماروں تو آپ کیا مارینگے 😂
گرم پکوڑہ کھاتے ہوئے میری لینگویج جل گئی 😔😔
اگر کسی اور کی پوسٹ پے گئی😥 تو جان لے لو گا تمہاری 👊🏻 😋😋😋
لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہوجاتے ہیں گڈ مارننگ جانو لو یو🙈😁 😘😘😘😜 اور میں یہ دیکھ کر خوش Battery 🔋 charged 100%
.........🥀💫🍂 اے خُدا مجھے بھی جانو دے😇 ورنہ سب سے چھین لے😂😂 بولو آمین 😜😎😋😱
عید کیلۓ کیا Gift چاہیے😍 "مہندی"چوڑیاں"واچ" رنگ"" "کپڑے"پاہل" makup"5000" "یا 😜whatapp numbar 🙈 Jaldi Batao 😳😍😁
ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋 ✌🏻😘❤️
معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں یارب 😔😔 لیکن اس رمضان کے صدقے بخش دے ہمیں🙏
بابا جی کہتے ہیں کہ میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں 😢 اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا😂😝😂
وہ اپنی سہیلی سے کہتی ہوگی🙈 تمھارا جیجو بہت پیارا ہیں 😍
پتہ نہیں میری امی کی ہونے والی بہو کے ساتھ مچھروں کا رویہ کیسا ہو گا, 😅😅 😜😜😜😜
وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜 وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں 😂😂
تمہارے پڑوس میں اگر کوئی بھوکا ھے تو تیرے روزے تیری نماز تیرا حج تیری تبلیغ تیرے نوافل تیرے منہ پر مارے جائیں گے۔
یہ راز بھی تو فقط تتلیاں سمجھتی ہیں چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں
گولڈن پرل اچھی ہے یا فیئر اینڈ لولی۔۔۔🙄🙄 ۔ عید آرہی ہے۔۔۔سوچا کچھ تیاری کرلوں 😁🙊🙊
Short girls are much beautiful and cute than lambi khambi girls. 😁🖤🥀 Agree???
#باباجی👳♂️کہتے ہيں نہاتے ہوۓگرتاہواصابن کيچ کرنا بھی ايک ٹيلنٹ ہے 🙊