Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

زندگی عابدہ پروین کے بالوں کی طرح بکھری پڑی ہے.
☹️

Khannn
 

میں محبت کروں بھی توکیسے کروں 😬
مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ بابو لڑکی کو کہتے ہیں یا لڑکے کو 🤔⁦☹️⁩😂🙊

Khannn
 

برتن دھو کہ بات سننا
😂😂😂

Khannn
 

🐃 بھینس لایا ہوں لڑکے دودھ پئیے گے اور لڑکیاں گوبر اٹھائیں گی.... 😕😼😕

Khannn
 

ناراض نہیں ہوتے ہم بس معاف کر
کے دل سے نکال دیتے ہیں

Khannn
 

- " جنت میں حور چاہیے
فلھال ماہ نور چاہیے 😂🙊•"

Khannn
 

سنو لوٹ آؤ اور کہہ دو میں ڈوپٹہ پیکو کروانے گئ تھی... 😒
سنیئے گا محترمہ....!!!!
چـــوڑیـــاں کس رنــگ کی پســـند ہیں..🙈🙈 🙂

Khannn
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں

Khannn
 

آنٹی ہو یا لڑکی؟
سچ بتانا
🥰🤗

Khannn
 

سنا ہے میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں😍😍
نہ جانے ہم سے کب تک ون ویلنگ کروائی جائے گی؟
😭😭
😹😹😹
😜😜😜😜😜😜😜

Khannn
 

جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا
تو سوچو اس رب کا محبوب مُحَمَّد ﷺ کتنا خوبصورت ہوگا۔
❤❤❤❤❤❤❤

Khannn
 

💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے 🤐😐💔
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے💫😍🤲🏻💯

Khannn
 

وہ کونسی چیز ہے جو بھوکی رہ سکتی ہے_🤔
پیاسی رہ سکتی ہے__
لیکن چپ نہیں رہ سکتی_😝🙈😹

Khannn
 

سحرے کے بعد پیٹ میں پانی نہیں😳
پانی میں تھوڑا سا پیٹ رہ جاتا ہے😂😂😂😂😂🙊🙊🙊🙊

Khannn
 

مرشد ہم سے ہلا نہیں جا رہا🙄🙄😐...
مرشد ہم نے شائد زیادہ ٹھونس لیا ہے🙊🙊...

Khannn
 

کوئی لڑکی اپنیReal pic🙈دے گی🙃
میں نے اپنے بھتیجے کو ڈرانا ہے وہ مٹی کھاتا ہے
😂😁🤪🤣

Khannn
 

چې ستا روژه وي زما نۀ وي
ځان در بخښم تا پهٔ شپيتو کښې راولمه.

Khannn
 

میں iPhone میں سم ڈال ہی رہا تھا اچانک امی نے آواز دے کے اٹھا دیا دہی لے اؤ ۔۔۔😭

Khannn
 

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا
آمین😭😭

Khannn
 

نہ گلہ رہا, نہ گمان رہا, نہ گزارشیں نہ گفتگو ✨🥀
نہ میں رہا, نہ وہ رہا, نہ فرمایشیں نہ جستجو 😔
🍁