Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

صحیح جواب دینے والے کو ایک کلو تربوز🍉
بتائے میرا سسرال کہاں ہے👀
😁😜😃😂

Khannn
 

کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😐
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لوں گی😒🙈🙈
😂😂😂😁😜

Khannn
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙈
آئی مس یو🥰

Khannn
 

*اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
🔥
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*

Khannn
 

شادی کی رات بندہ بیوی کو پکڑ کر 3_2 ٹھپر مار کر بولیں
کہا تھی اتنے سال😝😅🙈
🙆

Khannn
 

مجھے وہ ہو گیا ہے 👑😊
کیا کہتے ہیں اسے🙊🙈

Khannn
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا💯

Khannn
 

*💕مرد کہتا ہے کہ عورت بے وفا ہوتی ہے عورت کہتی ہے کہ مرد بے وفا ہوتا ہے لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ ہر وہ انسان بے وفا ہے جس میں انسانیت نہیں ہوتی پھر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت💕*

Khannn
 

کہیں یہ درد کی جھیلیں کہیں یہ لہجےکی کڑواہٹ
سنو میں خوش تو ہوں لیکن میرا ہر لفظ روتا ہے"-💯🙃

Khannn
 

آؤ آج نیکی کریں
ایک مرتبہ درود پاک پڑھ کر کمنٹ کریں
شکریہ,!!!!!
جمہ مبارک

Khannn
 

جتنا مرضی بھاگ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😒
پیار تمہیں مجھ سے ہی ہونا ہے 😏🙊😹😹😂😋😜😜🙄🤓😂😂😂
🙈🙈😎😂😂

Khannn
 

زندگی بہت حسین اے😁😁🖤🖤
اینو کوجی کوجی کڑیاں پیچھے برباد نہ کرو😂😂🙈🙈
🙊🤣

Khannn
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا🙉
کہ لڑکی کیسے پٹائی جاتی ہے😬😷
ورنہ مجھ جیسے شریف نے تو ہر سال فیل ہو جانا تھا😕😸😬😜😅

Khannn
 

شادی کا چاند
کب نظر
آتا ہے😂😂
کوئی بتائے گا 🙈🙈

Khannn
 

بڑی بہن سمجھدار 🧕
درمیان والی شرارتی 🧑🌾
چھوٹی والی پٹا کہ 👸
Ap konsii walii hoo

Khannn
 

پیار ویار نہیں ہوتا مجھ سے 😒
لڑائی کرنی ہے تو بولو 🙆🏻♂️
🤪🤪

Khannn
 

میں آخری بار پوچھ رہا افطاری کراو گے یا نہیں 😒😋

Khannn
 

مرشد
اب اگر وہ آئ پوسٹ پہ🥰
تو بول دونگا اچھی لگتی ہو🙈🙊
😍

Khannn
 

لڑکیو آجاؤ میں آپکو پشتو سکھاتا ہوں بولو🙈 👇
😂
زہ تا سرہ مینہ کوم 😍😁

Khannn
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں ورنہ بڑھی بڑھی کومپنیا ڈیر کسٹمر اور معزز صارف کھ کر پکارتی ھے😜😜😜😜😜😜