مرشد کی Love story😂 مرشد : I Love You💖😂 لڑکی: 😳😳😒😮 مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜 تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅 لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو مرشد 😒😒 مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜 لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒 مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜 چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔 لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒 مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎 لڑکی : مگر کیسے😳😯 مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄 لڑکی : مگر کیوں ؟😒 مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😂😅 #UmaR🤓