میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ
کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
پتہ نہیں میری امی کی بہو ماسک لگا کہ رکھتی ہے کہ نہیں😕
یہ لڑکیاں👰 ایویں ہی #خوبصورت نہیں ہوتی.....
😊 باندریاں جیٔ 🐒🙊🙊🙊 کریماں #لاندیاں نے
#کریماں 😁😄🙊😂🤣🙄
#
میرا بھی میسنجر ہے سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں🙈😅😅
سنو پیاری لڑکی"
تمہیں دیکھنےکے بعد دل میں کچھ کچھ ہونے لگا ہے 🙈🙈🙈🙈😂😂😂😕😕
عقلمند حاضر ہوں
وہ کیا چیز ہے
جو کان کے پیچھے ہے
اور ناک کے آگے ہے
😜😜😜
بہت ہیں زمانے میں عشق والے ❣️💞
کچھ روح والے کچھ جسم والے 🖤🥀💔🔥
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی..!!😎
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..😜🙈🙈
#😍❤☺️
ابھی ایک لڑکی 😳
مجھے دیکھتی دیکھتی🙈
نالے میں گر گی 😐🤷
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.🥀
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.🥀
حالات کیسے بھی ہوں "شُکر" ہمیشہ "شکوے" سے بہتر ہوتا ہے کیونکہ یقین جانئے میری اور اپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے
میرا ہر لڑکی پر دل آ جاتا ہے
میں معصوم ہوں یا شریف 🙄🙈🤣😜😜
سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے🥀
پیار ہمیشہ شرمیلے انسان سے کرو 😍😋
باقی کل بتاوں گا
ابھی مجھے شرم آ رہی ہے 🙈😁
اتنا معصوم ہو کہ شادی کس سے کرتے ہیں یہ بھی
نہی پتہ🙈😁😜
# 🙈😂😜
میں یاد آ رہا ہوں تو میسج کر لو ظالم 😒 ہچکیاں تنگ کر رہی میرے کو 😒😐
سنو!
بہن بنو گی♥️
😜😜😜😜😜😜
تم وہی ہو نہ🙈
املی کھا کر شاپر چاٹتی تھی 😆😂
صرف جلیبیاں ہی تو کوکا کولا میں ڈبو کے کھائی تھی😢
اس میں پینڈوکہنے والی بات کیا تھی😝😝😅😂😂
کیسے معمکن تھا کسی اور دوا سے علاج 🤔
غالب
عشق کا روگ تھا ماں کی چپل سے ہی آرام آیا
🙈😂😃😉🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain