Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

جانو مانُو کا تو ہر کوئی پوچھتا ہے ! 🦋
یہ بتاؤ آپکی امّی جان کیسی ہے ؟ ♥️
#

Khannn
 

زندگی میں محنت کرکے اتنا نام نام بناو کہ
تمہارے نام کے "پاپڑ اور چورن" بکنے لگیں ۔ 🙈

Khannn
 

ویسے مسجد میں صابن بڑی اچھی خوشبو والے ہوتے ہیں
خیر مجھے کیا میں نے تو آج قینچی چپل ڈھونڈنی ہے موسم بدل رہا ہے
🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Khannn
 

افطاری کا مزہ تو ابو کے ساتھ بیٹھ کر کرنے میں آتا 😍😍
کیونکہ وہ صرف ایک پکوڑا کھاتے اور ان کے حصے کے باقی پکوڑے مجبوراً مجھے کھانے پڑتے 😒😋😋😋

Khannn
 

سارا کام جلدی سے نپٹا کر بیڈ پر لیٹ کر جو مزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موبائل چلانے میں ہے نا 🙊🙈
آئے ہائے 😁

Khannn
 

کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے تیرے
آ دیکھ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گیئں.😞😞

Khannn
 

Or Sunao...Kya mila tmhn itna nyc bnke?🙃

Khannn
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے ♥️
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں 🌝
Koi ha to ajey 🙈🙈

Khannn
 

جتنی آبادی اسلام آباد کی ہے...
اتنے لوگ تو لاہور میں سحری کے وقت دہی لینے نکلتے ہیں...

Khannn
 

القرآن
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔"
سورہ الاحزاب:56
Juma Mubarak

Khannn
 

تم روزہ رکھ کے سو جاتی ہو 🙄
مجھے دعا میں کوئی اور مانگ لے گا 😏🙈
# 😁😂🙈😜

Khannn
 

Tum larkia.....
Axe boys pr kb yaqeen karoghi
😜😜😜😜😜😋😋😋😋

Khannn
 

روزہ کھولنے سے
پہلے میری حالت 🥴👉🏻
اور کھولنے کے بعد🤓👉🏻

Khannn
 

اگر گرلز ڈاکیا ہوتیں تو ہر لفافہ کُھلا ہوا ملتا 😃😂😜😉
کڑوا سچ

Khannn
 

سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا،
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے اس لئے پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں 😁😆

Khannn
 

لاک ڈاون سیزن 3 بھی آگیا
مگر مجھ پہ کسی کا دل نہیں آیا🙄😒

Khannn
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یا اللّٰہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے
آمین

Khannn
 

اور بتاؤ
تمہارا دل کب آئے گا مجھ پر 😌😛😜

Khannn
 

ایک تو یہ کمبخت دل ❣️بھی نہ
ہر جگہ چرچے اِس کے
کوئ دے کے رو رہا تو کوئ لے کے
# انسان بے قدرہ

Khannn
 

بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁😁