میں آخری بار پوچھ رہا ہوں🤷
روح افزاہ کے شربت میں کس کی روح ہے؟🙂
#😔💔
کسی نے بھری محفل میں سوال کیا
کونسی چیز انسان زیادہ ذلیل کرتی ہے
عاشقوں نے کہا
محبت ذلیل کرتی ہے 😍
نکموں نے کہا
کام کاج 😒
نیند کے شوقین نے کہا
مچھر 😬
میری باری آئی تو ہم نے رومال سے ناک صاف کرتے ہوئے کہا ویسے تو بیویاں بھی کم نہیں ہیں مگر آج کل نزلے نے زیادہ ذلیل کیا ہے 🤕😷😭😭😭😭😭😭
ہائے ہائے نزلے😭😭😭😭😭😭😭😭😭
وہ پوچھنا یہ تھا 😕😕
جب تم بھاڑ میں گئے تھے 😯
رکشے پے گئے تھے یاں ٹیکسی میں 😶🙊🙊
پیکج ختم ہوگیا
کوئی امیر سی لڑکی 300 کا لوڈ ہی کروا دے.!!!
😒😒
Sachiii ma ?,
😜
کرونا وائرس کی آٹھ ٹانگیں اور چودہ ہاتھ ہوتے ہیں😁
نیا وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز😁
ہمیشہ سامنے والے کی پلیٹ میں مجھے پکوڑے زیادہ
کیوں لگتے ہیں 😠😠😠😠
شکل پیاری ہوتی تو آج میں بھی اس کی جان ہوتا
😝😜😆
یو سینگل بینا ھوتے😁😁😁😁
کیسے محبت کروں بہت غریب ھوں😓
لوگ بکتے ہیں اور میں خرید نہیں پاتا💔😥
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
میں چاہوں تو جہاز بهی خرید لوں😁😎
. غریبو😉
مسلہ یہ ہے میرے پاس پیسے نہیں ہیں😣🙁
دخشت گردی کے بعد ملک میے اب فرقئوریت پر تنازے
اور مذھب پر خملے ھو رھے ہیے اور فساد پہیلایا جا رہا ہے
😰😰😰😰
❤️تیری بانہوں کا تکیہ جاناں.......😍
❤️تحت شاہی سے کم نہیں......❤️
کہاں سے لاوں اپنے خوابوں کی چڑیل 🙃
یہاں تو ساریاں شہزادیاں بنی بیھٹی ہیں 🥴🥺
بلی کو دیکھ کر اپ نے ***
🙈😂
میاؤ میاؤ کی ہے ???*
Me : YeS🙈😜
کتنے پراٹھے کھاتی ہو سحری میں😁🤔
کہاں ساری زندگی کے گناہ
اور کہاں 30 دن میں بخشش
کون دیتا ہے اتنا بڑا پیکج
سوائے میرے رب کے
MashAllahhh👌👌👌
بچوں سے پوچھو کہ بیٹھا بڑا ہو کر کیا
بنے گا ۔۔۔
تو کہتے ہیں ڈاکٹر ۔۔۔ پائلٹ وغیرہ
ایک میرا بھتیجا ہے اس سے آج میں نے پوچھا کہ
بیٹھا بڑا ہو کر کیا بنو گے ۔۔۔
تو بولا ۔۔۔
چاچو آپکی طرح ویلا بنوں گا 😕😕😕😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬
آج ایک بات سوچ رھا تھا
کےپھلی شادی ھونھیں رھی
عید کے باد دوسری شادی ھی کرلوں
🤔🤔🤔
مرد کے لیے سب سے بڑا موضوع عورت ہے اور عورت
کیلے سب سے بڑا موضوع دوسری عورت ہے😂😂😁
😁
بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسےبھی حوریں ملیں گی 😂
کہاں گئی میری تسبیح 📿😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain