Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں
پر سُنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے۔

Khannn
 

کوئی تو ہوگی جو مانگتی ہوگی مجھے دعاؤں میں🤭
ورنہ اتنا پیارا لڑکا سنگل تو نہیں ہو سکتا🙈

Khannn
 

صاحب کردار وہ ہے
جو کسی کے کردار پہ بات نہ کرے۔✌🔥

Khannn
 

اداس تھے نہ آپ میرے بغیر🙈🙈
لو کر دی پوسٹ😁😂
🙊🙉🤣😂😋❤🙄🙄

Khannn
 

اگلے #ہفتے میری #شادی ہے..🙊🙈
جہاں خواب وہاں #ایچ__بی__ایل😜😂😂😂😹
😜😜😜🤣

Khannn
 

امید کرتا ہوں کے امی کی بہو کے روزے ٹھیک گزر رہے ہونگے😌😍

Khannn
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں روزہ کی
حالت میں گیلا دوپٹہ کر کے چوستی رہتی ہیں
😜😜😜😜😎😁😁

Khannn
 

لڑکی دکاندار سے
بھائی اسکن کلر کا کپڑا دکھانا
دکاندار باجی اسکن کلر منہ والا یا پاؤں والا
😜😜😜🙊🙊😎

Khannn
 

سنو تم جو کہدو کہ بن میرے نہیں گزارہ
تو افطاری میں ادھا شوارما تمہارا 🙊❤

Khannn
 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی👩 میرے عشق میں🙈🙈🙈
اپنے گھر والوں سے اپنی
i ہڈیاں پسلیاں تڑواۓ😝😜😂😂😂🙊😋😋😹😹😹😹

Khannn
 

.
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے
Ameeeeeeeeen

Khannn
 

کیا آپ بھی لسی پینے کے بعد اپنے ھونٹوں کو زبان سے صاف کرتے ھیں
Yes\No
😜😜😜😜😜😜😜

Khannn
 

کوئی اچھا سا پارلر بتاؤ
جانو کی مونچھیں کافی بڑی بو گی ھیں
😜😜😜😜😜😏😏😏

Khannn
 

تیرے گلے لگ کر تیرے هى دوپٹے سے ناک صاف 🤧
کرنے کو جى کرتا هے 😂🙈🙊
ماشوم خواھش 🙈😂😂🤓🤓😋😋😋😋😋

Khannn
 

کچھ وہ لوگ ہیں
جو رات کو فون 📱 پر،
سانسوں کی آواز میں سے اپنے جانو کی آواز
فِلٹر کر کے آسانی سے بات 💬 کر لیتے ہیں 😂😂
اور ایک میں ہوں🙂😕
کوئی بات کرتے مائیک میں ہلکا سا سانس بھی لے تو پوچھ لیتی ہوں
تمہاری طرف آندھی تو نہیں چل رہی🙊🙊🙊🙈😂 😂

Khannn
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
بے شرم لوگ بہت دیکھے 😝😝
لیکن پوسٹ پڑھ کے اگنور کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے..🙆😁😁

Khannn
 

آج دھوپ ہے تیز روزہ تو نی لگ رہا ماما کی شہزادیوں 🙊😹🙄😜😜😜😋😋😋😋

Khannn
 

کیا ایسا ممکن ہے
میں تیرے منہ تے چنڈ مارا تم کہو جان اک ہور....
😜😜😜

Khannn
 

سنو کتنی چوڑیاں ہیں کلائی میں
🤣😒

Khannn
 

قمیض😁 الٹی کرکے😛 ناک صاف کرنے والو
کیسے ہو🤭😂🙉🙄🤓😎😂😹🤣🙊🙈😋🤣😂