Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

میں: امی گلے میں درد ہو رہا ہے😖
امی: بیٹا کوئی بات نہیں😲
موبائل فون سے غرارے کرلو😪😅🙆♀️😕

Khannn
 

وہ پوچھنا یہ تھا 😜جب پیار ہوتا ہے بھوک لگتی ہے کے نی🙈🙈😂😂

Khannn
 

میرا بھی دل کرتا ہے میری بھی گرل فرینڈ ہو میں بھی اس کو گاڑی گفٹ کروں 🤔
پھر وہ اس میں سیل ڈال کے چلائے 😝🤪🤪

Khannn
 

میرا تو نیٹ بھی سہی نہیں چلتا😞😞
چکر کیا خاک چلے گا💔😂😂😂

Yes exectly
K  : Yes exectly - 
Khannn
 

زیادہ سیرئیس نا رہا کریں ۔۔
آپ دنیا میں آئے ہیں ICU میں نہیں😁

Khannn
 

خالی جیب والا مرد
دنیا کے تمام عورتوں کے لیے
بد صورت ہوتا ہے🙂

Khannn
 

سنا ہے ہم تو برے تھے اور تمھاری ماں کا چنا ہوا فرشتہ چرس پیتا ہے 😎

Khannn
 

⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦♥️⁩
⁦♥️⁩ صـبـــــح بــخیــر ⁦♥️⁩
💕جمعہ مبارک ٹو آل مسلم 💞
💞 الله کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے _
💞 ایک میٹھا بول اس خیرات سے بہتر ہے۔
💞 جس کے پیچھے دکھ ہو _
💞 درخت اپنے پھل سے۔۔۔۔۔۔۔۔
💞 اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ہے _
💞 یا الله ہمیں عاجزی، انکساری، درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما۔ 💞
💞 آَمِيّـٍـِـنْ........ آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ!!💞
💞 💞

Khannn
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😂

Khannn
 

مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒
Khannn

Funny joke
K  : Hahahahahagags - 
Khannn
 

حالات نے Serious کے بجائے
مزاحیہ بنا دیا ہے 😹😹😹

Khannn
 

*حیا کی کشش*
*حسن سے زیادہ ہوتی ہے* 🔥💯

Khannn
 

اپنے کمرے سے صحن تک صبح کی سیر کرنے کے بعد دادی جان کے پاس جا کر بیٹھا تو یک دم چھینک آئی
می : الحمدللہ ۔ دادو لگتا ہے آپ کے پوتے کی محبوبہ یاد کر رہی ہے 🙈🙈
دادی نے کوئی جواب نا دیا مگر آنکھوں کے اشارے سے فٹے منہ کہا
یک دم ایک اور چھینک آئی
دادو : ہُن بول علی
می : اب لگتا ہے پھوپھی میری چغلیاں کر رہی ہیں 😂😂
دادو کا ہاتھ اُن کے جوتے کی جانب بڑھنے ہی لگا کے تیسری چھینک بھی آگئی
دادی : وے بیغیرتا نزلہ زکام ہوگیا اے تینوں پراں مر جا کے جوشاندہ پی 😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬😬
علی زُکام والا 😩😩😩😩😩😩😑😑😑😑

بدلتے لہجوں کے ساۓ میں بدلتی نہیں محبتیں ..!!
ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں مل ہی جاتی 
ہیں .!
#khannn😍
K  : بدلتے لہجوں کے ساۓ میں بدلتی نہیں محبتیں ..!! ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں - 
Khannn
 

😊وائی فائی اور ریپلائی جب سلو ہو جائے تو👌
😆سمجھ جاؤ کنکشن کہیں اور بھی ہے 😁

Khannn
 

جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے😳 😒 ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے🙆😝 😁💀😂

Khannn
 

Talaq our block ma farq sirf itna he k talaq mard deta he our block aurat krti hen😜😜😜😜😁😁😁

Khannn
 

ذہنی دباؤ تمام بدن مفلوج کر دیتا ہے
اور جب سوچیں جکڑی جائیں،
تو روحوں تک کی اہ نکل جاتی ہے🙂