Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜
😁😁

Khannn
 

ہائے 🙊
جاناں 🙈
ایک شادی میں دو لوگوں کی زندگی بدل جاتی ہے۔👩❤️👨
اور 200 لوگوں کی ڈی پی🥴🥴🥴😂😂
🎬👸👮🤴🙍🧙🧝🧟🦸🦹🥷⁦🧑🎄⁩⁦🧑🌾⁩⁦🧑🚒⁩⁦🧑🏭⁩⁦🧑🏫⁩⁦🧑🎓⁩⁦🧑⚕️⁩⁦🧑🔬⁩⁦🧑✈️⁩⁦🧑💼⁩⁦🧑⚖️⁩⁦🧑💻⁩⁦🧑🎤⁩⁦🧑🎨⁩⁦🧑🍳⁩👳🧕👲👶🧒🧑🧓⁦🧑🦳⁩⁦🧑🦰⁩👱⁦🧑🦱⁩⁦🧑🦲⁩
🤓🤠😆😃😎🤓🥸😂🤣😅😄🤣🥱🤣🤣
🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥵🥵🥵🥵😂😂😂😂

Khannn
 

I m single...
Plzz disturb me😁🤪

Khannn
 

hmse na takrana khuzz ba shy janana

Khannn
 

رشتہ داروں کو خوش کرنا بھی زندہ مینڈکوں 🐸 کو تولنے جیسا ہے😐😐ایک کو بھٹاو تو دوسرا پھدک جاتا ہے 😂
# 😁😂

Khannn
 

سنئے محترمہ
May i come in your❤?
😍🙈😍😊😊😊😜😜

Khannn
 

پیار ہمیشہ شرمیلے انسان سے کرو
وجہ کل بتاوں گا
کیونکہ ابھی مجھے شرم آ رہی ہے😉😃

Khannn
 

اتر چکی ہو تم دل سے
اب کی گرمیوں میں برف مانگنے بھی مت آنا😒

Khannn
 

People by worshiping humanity they carry spices.
انسانیت قضاء کر کے لوگ
مصلے اُٹھائے پھرتے ہیں

Khannn
 

حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے جتنا کہ عورت پر... 🙂🥀

Khannn
 

دوزخ کو ہر طریقے کا گنہگار چاہیے🥀
لیکن جنت کو صرف محمدؐ کا وفادار چاہیے😍❤️

Khannn
 

چھوڑو محبت🗼😍
یہ بتاؤ کبھی کولر کے ڈھکن میں پانی پیا😂😂🙈

Khannn
 

😂😂😂😂😂😂
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
💔۔Shut" ûp😷
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار ❤کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔😁😁😁😅🤔🌹🌹🌹💞

Khannn
 

۔سنو!!😁
بازار جا رہا ہوں لپسٹک💄 لائوں یا چوڑیاں?💕💫🙈😍😍

Khannn
 

شکورہ؛ ہم نے آپنی بیٹی کا رشتہ ابھی نہیں کرنا وہ پڑھ رہی ہے😒
شیدا؛ تو ہمارا لڑکا کون سا کاکا ہے جو اس کی کتابیں پھاڑ دے گا🙄😁🤣

Khannn
 

دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏
#ارتضاءچائےوالا☕

Khannn
 

bye ab bs our nhi

Khannn
 

نجومی: تمہارے ✋ میں شادی کی کوئی لکیر نہیں ہے۔🙄☹️☹️
میں: بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نہ ہو۔🤣🤣

Khannn
 

شلوار قمیض اس لئیے بھی قومی لباس ہے کہ اس میں جھولی اٹھاکر
بددعا دینے کا آپشن موجود ہے🤣🤣

Khannn
 

بیڈ کی چارجنگ والی سائیڈ بھی تمہاری
اب تو مان جاؤ🙈😁😂😜