Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

مجھ سے اب اچھی پوسٹس کی امید نہ رکھنا😏😏😏
کیونکہ👇👇👇
میرے بادام ختم ہو گئے ?😝😉🤭😅

Khannn
 

سنو... میں تو کمنٹ کا ریپلے بھی جلدی کرتا ہوں... آگے مرضی ہے تمہاری 😕😁😉

Khannn
 

میں چاہتا ہوں تم میرے ہر وٹس ایپ سٹیٹس کا جواب دو... 😁😁

Khannn
 

Introduce yourself with last thing you eat
Me: Hi I'm Malta😂❤️

Khannn
 

دن میں سورج____ ☀️☀️
رات 🌃 میں ستارے ⭐🌟 ہوتے ہیں۔۔__😉
میری پوسٹ پر آنے والے بہت پیارے ہوتے ہیں۔❤️🤩😊

Khannn
 

یک بچہ کھیت سے آلو نکالنے میں دادا کی مدد کر رہا تھا۔۔۔
بہت تھک گیا تو بولا۔۔۔
آپ نے آخر یہ سب زمین میں دبائے ہی کیوں تھے۔۔۔!😂🤣😅😄🤣

Khannn
 

بیوٹی پارلر والوں کا بھی الگ سے بحریہ ٹاؤن ہو گا دوزخ میں 😒😒

Khannn
 

بیوٹی پارلر والوں کا بھی الگ سے بحریہ ٹاؤن ہو گا دوزخ میں 😒😒

Khannn
 

عورت جتنا چاہے روح افزا لسی اور لیمو پانی پی لے اس کے کلیجے کو ٹھنڈک لان کا نیا سوٹ لے کر ہی پڑتی ہے

Khannn
 

لڑکیاں کریمیں لگا لگا کے ہمیں بولتی ہیں اپنی_شکل_ویکھی_آ 😂😂😂😂😂😂😂😂

Funny joke
K  : Haha jwab zaror den?😋😋😜😜 - 
Khannn
 

بیوی کو چاہئیے گھر میں چلتے پھرتے شوہر کو پکڑ لیا کرے کبھی ہاتھ پر بوسہ کبھی منہ پر بوسہ کبھی آنکھ مار لی کبھی کوئی اور اشا رہ کرتی رہے مرد کی ٹھرک گھر میں پوری ہو جایا کرے گی تو باہر کم منہ مارے گا ۔
مرد مارچ

Khannn
 

خوبصورت عورت اور لال مرچ سے ہوشیار رہو۔
😌

Khannn
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂

Khannn
 

کوجی کڑی کو میں منہ نہیں لگاتا اور سوھنی کڑی مجھے منہ نہیں لگاتی بس گل ہی مک گئی ہاہاہاہا 😂😂😂

Khannn
 

وہ پوچھنا یہ تھا
اگر میری پوسٹ پر کسی کی سیٹنگ ہو جائے تو گناہ کس کو ملے گا 🤣😂🤣😂🤣

Khannn
 

ایک ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ🤪😂😹🤭
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ!! .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮ ﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ 😹😂

Khannn
 

عمر بڑھتی جا رہی ھے اور__😳
حرکتیں سدھرنےکانام نہیں لے رہی__🙈
میری نہیں آپ لوگوں کی 😒😒
میں تو معصوم ھوں__🙈
🤣🤣

Khannn
 

جو لڑکیاں میری پوسٹ پر آتی ہیں 😁😁
⁦ دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک سوٹ لے دوں😂

Khannn
 

ایک ہی لڑکی کا نمبر تھا وہ بھی جمعہ کا خطبہ سن کے ڈیلیٹ کر دیا 😬😬
Sad night 😔