Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے، خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم

Khattak806
 

جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبی حاصل,
اے عِشق کبھی مُجھ کو ، نیند ایسی سُلا جانا❣
💕صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ💕

Khattak806
 

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن

Khattak806
 

, "غم" کے ساگر میں
کبھی "ڈوب" نہ جانا ،💔💔
کبھی "منزل" نہ پاؤ
تو "ٹوٹ" نہ جانا،💘💘
"زندگی" میں اگر
محسوس ھو کمی
"دوست" کی،💕��
ابھی ہم زنده ہیں
یہ بھول نہ جانا،💖💖u

Khattak806
 

, ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں.

Khattak806
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔...

Khattak806
 

ہم سے کھیلتی رہی دنیا تاش کے پتوں کی طرح
"اقبال"
جوجیت گیا اس نے بھی پھینک دیا، جو ہار گیا اس نے بھی پھینک دیا..

Khattak806
 

زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے. 🙂
درویش

Khattak806
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

Khattak806
 

: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے

Khattak806
 

Jabse maine love chora hai meri zindagi mai to sakoon agya hai udasi b khatam mohabbat b khatam or nafraty b khatam الحمد لله

Khattak806
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Khattak806
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Khattak806
 

السلام عليكم جمعہ مبارک اینڈ ہیپی انڈیپنڈ ڈے

Khattak806
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Khattak806
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!

Khattak806
 

ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﻮﺳﻢ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ

Khattak806
 

Mai poetry Awam ko Khush krne k liye krta hun ye na samajna k mai Ashiq Hun iss liye krta hun bilkul b nhi mai koi Ashiq nhi Hun I am single or allhamdulillah single he rhunga I hate this love mai aesi ashqi mashuki ko lanat bhejta hun

Khattak806
 

اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں
رات گذرے گی پھر قیامت کی
♥️

Khattak806
 

صبح ہو گی مگر اس خواب سے کچھ کم ہو گی
عجب اک خواب ہے خوابوں کا دیار آخر شب
جون