"ﺑﻌﺾ ﮔﻨﺎﮦ ﺍﺱ ﻟﻤﺒﯽ ﺳﮍﮎ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ‘ ﺟﻦ
ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﭙﯿﮉ ﺑﺮﯾﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ‘ ﺍﻥ ﭘﮧ ﭼﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻭ
ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﺮ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﮍﺍ ﺍﯾﮑﺴﯿﮉﻧﭧ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺭﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ۔
🌸
جمعتہ المبارک
وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَٰلِكَ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّ
Decline
میں جینے کی تمنا لے کے اٹھتی ہوں
مگر جب دن گزرتا ہے
سنہرے دھوپ کی کرنیں
کسی دریا کنارے پر اترتی شام کے بکھرے ہوئے چمکیلے بالوں سے لپٹ کر سونے لگتی ہیں
ہوا بیزار ہوکر پھر تھکے پنچھی کی بانہوں میں سمٹ کربیٹھ جاتی ہے
زمیں کا شور بھی تب رفتہ رفتہ ماند پڑتا ہے
فلک کے آخری کونے میں جس دم کچھ سیاہی جھلملاتی ہے
ستارے سرمئ سے آسمانوں کی بچھی چادر پہ ، ایسے بیٹھ جاتے ہیں کہ جیسے ڈوبتے سورج کی میت پر سپارے پڑھنے آئے ہوں
تبھی احساس ہوتا ہے کہ گویا زندگی بس ایک دن کی تھی
خیریت نہیں پوچھتا پر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ مجھ پہ نظر رکھتا ہے😍
جب بغاوت پہ اترتی ہے میری تنہائی
اس قدر شور مچاتا ہوں کہ چپ رہتا ہوں
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤ ❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
بے وجہ اداسی کا سبب کوٸ پوچھے تو کہ دینا...
کچھ نہیں یونہی بس حالات وغیرہ
خواب #__لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے
کاش ، #____آنکھیں پڑھا کرے کوئی
رب نے تجھے نواز ہے احترام کے رشتوں سے ✨💚
تو ہر روپ میں قابلِ احترام ہے اے بنتِ حوا ✨💚
میں اداس شاعری میں کھوئی سی لڑکی
ہائے وہ مشکل باتیں کرنے والا کھڑوس لڑکا😜
تو اگر مسکرا کہ دیکھے مجھے
غم سبھی جل کے راکھ ہو جائیں😊
تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی ، آمین سے بن سکتی تھی
بعض لوگوں کے لئے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں لیکن کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے
❤❤
لوگ سمجھتے ہیں ہم خاموش رہتے ہیں
پر اندر کا شور کس کو سنائی دیتا ہے😊
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا
حق اور باطل کو جان کے جیو
.
(محسن نقوی شہید)
عاشور کا ڈھل جانا، صغرا کا وہ مرجانا
اکبر ترے سینے میں، برچھی کا اُترجانا
اے خونِ علی اصغر میدانِ قیامت میں
شبیر کے چہرے پر کچھ اور نکھر جانا
سجاد یہ کہتے تھے، معصومہ سکینہ سے
عباس کے لاشے سے چپ چاپ گزر جانا
ننھے سے مجاہد کو ماں نے یہ نصیحت کی
تیروں کے مقابل بھی، بےخوف و خطر جانا
محسن کو رُلائے گا، تاحشر لہو اکثر
زہرا تری کلیوں کا صحرا میں بکھر جانا
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا۔
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا۔
گھر کا گھر سب سپردے خدا کر دیا۔
اس حسینؓ ابن حیدر پہ لاکھوں سلام۔۔!!
کہاں تیرا ﷻآستانہ..کہاں میری سجدہ ریزی؟
تیرے در کے جو ہو قابل وہ سر کہاں سے لاٶں
جھکتا نہیں سر کسی ظالم کے آگے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین کا
M.A====Mix Arts
B.A====Big Show Arts
F.A====Fail Arts
MBBS===Mix BeBo Science
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain