Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

ﻣﺎﻥ ﻟﻮ! ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻔﺎﺭﮦ ﻋﺸﻖ، ﻓﻘﻂ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﭘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
Khattak806

Khattak806
 

تمنا مچل رہی ہے، تھوڑا سا تو ساتھ دے دو
بدلے میں لے لو سانسیں، تم مجھے اپنا ہاتھ دےدو

Khattak806
 

ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے
ہائے وہ دکھ،ہائے وہ یادیں،ہائے خسارے

Khattak806
 

ہمیں تو شوق ہے ہر پل کریں ثنا خوانی آپ کی
بیوفا دوستوں نے تو قدر نہ جانی آپ کی

Khattak806
 

وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں کو.!!
پلٹ کے آئے پرندے،تو پیڑ تھے ہی نہیں۔

Khattak806
 

تیرے علاوہ اور بھی مجھ کو عزیز ہیں
تُو تھام لے یہ ہاتھ مگر ہتھکڑی نہ بن
💕💕

Khattak806
 

بے مثل تھا خلوص کا رشتہ ہمارے بیچ
جانے کہاں سے آگئی دنیا ہمارے بیچ
میں تشنہ لب اِدھر ہوں تووہ تشنہ لب اٌدھر
یوں بہہ رہا ہے عشق کا دریا ہمارے بیچ
Irfan

Khattak806
 

میں سمجھا وفا بے وفا کی جنگ تھی ....مگر حقیقت میں وه انا کی جنگ تھی

Khattak806
 

یہ ہاتھ پہلے کسی ہاتھ کی پکڑ میں ہے ۔۔۔
مُغالطے میں تُو مت دستِ آشنائی بڑھا ۔۔۔

Khattak806
 

پچھلےسال بھی بڑا شوق تھا تیری دید کا
اس برس شائد پھول کھل جائےمیری امیدک

Khattak806
 

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے...
لیکن زندگی دوبارہ
نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے---💛💛

Khattak806
 

آپ کو کیا خبر محبت کی؟ہونے والوں کو ہو گئی ہو گی۔۔
عشق پانی پہ چل رہا ہو گا،عقل کشتی بنا رہی ہو گی۔۔🤪

Khattak806
 

بدلتے موسم پے اپنی امیدیں نہ رکھو اے دوست 🌹🌹 دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ❤❤

Khattak806
 

میں وقتی طور پر دل جیت لیتاہوں
لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا💔

Khattak806
 

یاد رہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزلپر سچ ہی پہنچتا ہے۔ر

Khattak806
 

کبھی وقت ملے تو آ جاٶ ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں
تم اپنے سُکھ کی بات کرو
ہم اپنے دکھ کی بات کریں
اوران لمحوں کی بات کریں
جو سنگ تمہارے بیت گئے
ہم شہرِخراباں کے باسی
تم چاند ستاروں کی ملکہ
کبھی وقت ملے تو آجاٶ
ہم جھیل کنارےجا بیٹھیں
ان سبزرتوں کے دامن میں
ہم پیار کی خوشبو مہکائیں
ان بکھرے مست نظاروں کو
ہم آنکھوں میں تصویر کریں
پتھر پہ گرتے پانی کو
ہم خوابوں سے تعبیر کریں
اُس وقت کے ڈوبتے سورج کو
ہم چاہت کی جاگیر کریں
پھر اپنے پیار کے جادو سے
ان لمحوں کو زنجیر کریں
کبھی وقت ملے تو آجاٶ

Khattak806
 

حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کو دیوانہ بنانے کیلۓ👸

Khattak806
 

وہ سامنے ھو تو موضوعِ گفتگُو نہ ملے
وہ لوٹ جائے تو ھر گفتگُو اُسی سے ھے

Khattak806
 

ago
کِس کی ھِمّت ھے ھماری پرواز میں لائے کمی
ھم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ھیں
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
🇵🇰

Khattak806
 

میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا
بس یہ سمجھو ، لفظ کم ھیــــں اور تُم سے مُحبت زیادہ