Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

بیس اکیس سالوں نے تھکا دیا ہمیں🌚
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ہیں🔥#

Khattak806
 

سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔ر

Khattak806
 

🙄🙄🙄
یہ جو بات ذہن سے نکل جاتی ہے 😒😒 یہ نکل کر کہاں چلی جاتی ہے ؟🤔☹☹

Khattak806
 

انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے کہ
وہ خدا سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے🔥💔

Khattak806
 

ﺑﺎﺕ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ 🍃
ﻣُﺠﻬﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻌﺾ
ﺩﻓﻊ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ
🍃ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .

Khattak806
 

ایک جھونکے کی طرح دل میں اترتے کیوں ہو
گر بچھڑنا تھا تو یادوں میں چمکتے کیوں ہو
ہو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو
پھول بن کے میرے بالوں میں اٹکتے کیوں ہو
تم جو کہتے ہو کوئی بات کبھی غزلوں میں
اپنے الفاظ میں کہنے سے جھجکتے کیوں ہو
ہم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے
اب چراغوں کی طرح شب کو سسکتے کیوں ہوجس کو جانے دیا روکا بھی نہیں الفت میں
اس کے سائے سے سر شام لپٹتے کیوں ہو
میرے دل سے کب کسی ھمدرد نے پوچھا
تم شب ہجر کے لمحوں میں بکھرتے کیوں ہو
جس نے خود سے کبھی اقرار محبت نہ کیا
اس کی خاطر بھری دنیا سے الجھتے کیوں ہو

Khattak806
 

قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میں تھا
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا ہی دور ہو گیا جتنا قریب تھا

Khattak806
 

تکبر، طاقت کا نشہ، غرور، گھمنڈ مظلوم پر نکالنے سے پہلے یہ یاد رکھنا کہ ہمیشہ مظلوم کا وار خالی نہیں جاتا.!!!

Khattak806
 

بدلے بدلے سے ہیں تیور زمانے کے۔۔۔۔۔
خاموشی اور نظر انداز کیئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
کیا فرق پڑے گا ہمیں ان چیزوں سے ۔۔۔۔۔
ہم اکیلے ہیں جیتے ہیں اور جیئے جاتے ہیں ۔۔۔۔
ہاں ممکن ہے کے شائید یہ سوچیں ہم بھی۔۔۔۔
زمانے کو اسی کے انداز میں جواب دیئے جاتے ہیں ۔۔۔
#سوچ_کا_سفر
✍️

Khattak806
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
😓

Khattak806
 

ستارے توڑ کر لانے کی کیا ضرورت ھے
ستارے دوڑ کر آئیں ، ھم اتنے دلکش ھیں

Khattak806
 

نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ھۓ .... کہ جو محبوب ہوتا ھے ذرا مغرور ھوتا ھۓ

Khattak806
 

راکھ کر دے گا اک دن، حاوی یوں تجھے رہنا
دہکتے رہنا اندر سے، اور باہر سے بجھے رہنا.

Khattak806
 

دُور کسی جنگل میں ایک ایسا گھر بسایا جائے
جہاں سکون کا احساس کچھ یوں ہو کہ
پھر کسی احساس کی ضرورت نہ ہو،
جہاں کوئی جاننے والا نہ ہو،
جہاں یہ گھر رات کو کسی جگنو کی مانند چمکے
اور دن میں کسی لکڑہارے کی کلاکاری لگے
جہاں صبح، چڑیا کی چہچہاہٹ سے ہو
تو رات چاند کی روشنی سے
دنیا کے جھمیلوں سے دُور کسی بات کی کوئی پرواہ نہ ہو ۔۔!

Khattak806
 

ago
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ہے فضا
خود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

Khattak806
 

ago
💕🌹میری خوشبو تم ہو🌹💕
میں پھول ہوں میری خوشبو تم ہو
میں دل ہوں میری دھڑکن تم ہو
میں جان ہوں میری روح تم ہو
میں جسم ہوں میری زندگی تم ہو
میں ساگر ہوں میری ہل چل تم ہو
میں سپنا ہوں میری تعبیر تم ہو
میں عکس ہوں میری حقیقت تم ہو
میں سایہ ہوں میری صورت تم ہو
میں سائل ہوں میری آس تم ہو
میں تب ہوں مکمل جب میرے پاس تم ہو۔۔۔🌹💕فلک جی

Khattak806
 

کچھ لوگ ہیں جو ہم سے ٹکرانے کی بات کرتے ہیں## 👊
سنبھلنا ان سے جاتا نہیں اور ہمیں گرانے کی بات کرتے ہیں 💪💪💪💪💪💪💪👉

Khattak806
 

اب وہ ہمت نہیں رہی کہ بحث کر سکوں
اب وہ تعلق بھی نہیں رہا کہ ہار مان لوں

Khattak806
 

میں وہ واحد معصوم ہوں🙈😂🤐
جس کی کوئی سیٹنگ نہیں🙊🤪

Khattak806
 

ago
محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا
مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا
میں چاہت کی کہانی کو سنانے آو گی ایک دن
میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا
اگر تم کو کبھی انکار کرنا ہو
مجھے چھپکے سے کہہ دینا
مجھے نیلام مت کرنا
Khattak806