جینے کا بس یہ ہی انداز رکھو😍❤
جو تمھیں نہ سمجھے اسے نظر انداز رکھو👎😏😎
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں رہ سکوں
پر اتنے پل ضرور چھوڑ جاؤں گا کہ بھولنا آسان نہ ہوگا
اسی پاگل سی کچھ سمجھے نہیں۔۔۔۔۔
توسی یاری یاری کردے رہے۔۔۔۔
اسی جان تو ود کے پیار کیتا۔۔۔۔۔
توسی وقت گزاری کردے رہے۔۔۔۔
اپنے کردار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو کیونکہ موت انسان کو مار سکتی ہے کردار کو نہیں اچھے کردار والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ہیں لوگوں کے دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی بھی. ر
کسی کیلئے اتنا بھی مت گر جائیے گا کہ جس کیلئے گرے ہوں وہ ہی اٹھانے سے انکار کر د
آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے
تیرِ نظر دیکھیں گے زخمِ جگر دیکھیں گے
آپ تو آنکھ ملاتے ہوئے شرماتے ہیں
آپ تو دل کے دھڑکنے سے بھی ڈر جاتے ہیں
پھر بھی یہ ضد ہے کہ زخمِ جگر دیکھیں گے
پیار کرنا دلِ بے تاب! بُرا ہوتا ہے
سنتے آئے ہیں کہ یہ خواب بُرا ہوتا ہے
آج اس خواب کی تعبیر مگر دیکھیں گے
جان لیوا ہے محبت کا سماں آج کی رات
شمع ہو جائے گی جل جل کے دھواں آج کی رات
آج کی رات بچیں گے تو سحر دیکھیں گے
تیرِ نظر دیکھیں گے زخمِ جگر دیکھیں گے
آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے
عقلمند میاں بیوی ایسی زندگی گزارتے ہیں جو ان کی اولاد کے لیے مثال ہو جبکہ بیوقوف میاں بیوی آپس کے جھگڑوں اور بدسلوکیوں سے اولاد کو بھی تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں. ر
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں ان کی قدر کرو کیونکہ یہ پھول آپکے گھر کی زینت ہیں
اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا ہوا دکھ بھلا دے
🥀مگر کسی کی دی ہوئی محبت کبھی نہ بھلائے
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺐ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺠﯿﮯ۔۔۔۔
ﻗﺎﺑﻞِ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﮞ، ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ۔۔۔
ago
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے
پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی😑✔😋
ہر سوال بہت ہی عجیب وہ پوچھتا ہے
ہر ایک بات کا مجھ سے سبب وہ پوچھتا ہے
ہوں جس کے لئے جیتی اور جس کے لئے مرتی
جینے کا میرے مجھ سے سبب وہ پوچھتا ہے
فقط اسکی ذات میری خوشیوں کا محور ہے
خوش ہونے کا میرے مجھ سے سبب وہ پوچھتا ہے
وہ جانتا ہے اظہار کی عادت نہیں مجھ کو
اور تعلق کا میرے خود سے سبب وہ پوچھتا ہے
رہتا ہے آجکل وہ بہت دور دور مجھ سے
اداس رہنے کا مجھ سے سب وہ پوچھتا ہے
ہے آجکل بہت ہی وہ بدگمان مجھ سے اور
رونے کا مجھ سے سبب وہ پوچھتا ہے
ڈال کر اپنی عادت مجھ کو وہ دور جا رہا ہے
زندگی سے اکتانے کا امشال سبب وہ پوچھتا ہے
😔😔😢
ہم نے اناءوں میں گزاری ہے جوانی ساری
ہم نے سیکھا ہی نہیں پیار میں پاگل ہونا
انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ
مجھے زباں سے نہیں روح سے پکار کے دیکھ
میری زمین پہ چل تیز تیز قدموں سے
پھر اس کے بعد تو جلوے مرے غبار کے دیکھ
یہ اشک دل پہ گریں تو بہت چمکتا ہے
کبھی یہ آئنہ تیزاب سے نکھار کے دیکھ
نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے
تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ
ذرا تجھے بھی تو احساس ہجر ہو جاناں
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ
ابھی تو صرف کمال غرور دیکھا ہے
تجھے قسم ہے تماشے بھی انکسار کے دیکھ😔😔
سب کچھ تو ہو گیا ہے محبت نہیں ہوئی
اک دوسرے کی آج بھی عادت نہیں ہوئی
کیا اس سے بڑھ کے تجھ کو وفا کاثبوت دوں
تیری حماقتوں سے بھی نفرت نہیں ہوئی
ایسا حریف میرے مقابل تھا جنگ میں
ہتھیار پھینک کر بھی ندامت نہیں ہوئی
ساری تھکن تو مجھ کو سفر سے تھی پیش تر
انجام پہ تو کچھ بھی نقاہت نہیں ہوئی
بے رنگ آئنوں کا خریدار کون ہے
مدت سے شہر دل میں تجارت نہیں ہوئی
جس کے لئے میں آئی تھی لشکر کو چھوڑ کر
اس سے تو میرے حق میں بغاوت نہیں ہوئی
😞😣
نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤ محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?❤
جلتے ہیں جو لوگ انہیں جلنے دو احد
ستارے کبھی آگ سے گھبرایا نہیں کرتے
کہاں تک سناؤں؟،کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم،جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ ،میری کیا سنو گے۔🔥
تم جو روتے ہو سسکتے ہو، بڑے بے چین پھرتے ہو،
یہی تو ہونا بنتا ہے، پاگل۔۔۔!
محبّت لفظ تھوڑی ہے، جو لکھو پورا ہو جائے یہ تو دیمک کے جیسی ہے، جو دل کو خاک کر دے گی,
تمہیں برباد کر دے گی_🙂
شادی سے پہلے کی گٸی محبت کچھ لوگوں کی جوانی برباد کر دیتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain