بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہیں تو۔
نصیب کا کھیل شروع ہو جاتا ہے۔
🙂🥀
میرا پتھر دل ہے ذرا دور رہیے گا
کیوں کے جب نرم دل سے ٹکراتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
ہجوم لا کھ سہی زندگی کے میلے میں
میرے وجود میں اک آدمی اکیلا ہے !
چُو م لیتی ہیں لٹک کر کبھی چہرہ کبھی لب
تم نے زلفوں کو بہت سر پے چڑھا رکھا ہے۔
.oO: حوصلہ افزائی کرنا سیکھیے پریشان تو سبھی کرتے ہیں💞
میں نے سنا ہے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی
روٹیاں بیج کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو،
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وە یقیناً سنیں گے صدائیں میری،
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
ازقلم غلام حسین ✍️
پتہ نہیں کون سی لڑکیاں کاجل لگا کر محفل لوٹ لیتی ہیں____!🙄
میں کاجل لگاؤں تو پانچ منٹ بعد ہی آنکھیں ایسے لگنے لگتی ہیں جیسے کوئی ولن ،
ہیرو سے مکے کھا کر آیاہو...😭😐😐🤣🤣🤣
زندگی کو اتنا سستا نہ بناؤ کہ کوئی بھی
گھٹیا شخص اس سے کھیل کر چلا جائے 😌
بہت سی ٹھوکریں کھانے کے بعد ہی احساس ہوا کہ کچھ نہیں کہتی ہاتھوں کی لکیریں خود ہی بنانی پڑتی ہے اپنی بگڑی تقدیریں۔ ر
اُسے ترا شا کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ
مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے
ﺭﻭﮐﯿﮯ ﺯﺭﺍ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ
ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻧﺌﯽ ﮐﺎﺭ
ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﮐﯿﺶ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ
ﺗﯿﻦ ﺗﯿﻦ ATM ﮐﺎﺭﮈ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﺱ ﮨﯿﮟ
ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺠﮯ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﻔﺮ
ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﻣﺎﮞ
ﺍﻭﺭ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﮔﺎﮌﯼ ﻋﯿﻦ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮐﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻓﯿﻨﺲ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ gn ﻧﯿﻮﺯ
ﺣﻤﻠﮧ ﺁﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﻨﻈﺮِ ﻋﺎﻡ ﭘﮧ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﮧ ﻧﺎﻡ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮐﻮﺉ ﺑﯿﺎﻥ
ﺣﻤﻠﮧ ﺁﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ
ﭘﮭﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻋﻤﺮ ﺷﯿﺦ ﺳﯽ ﺳﯽ ﭘﯽ ﺍﻭ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ ﮐﯽ ﮈﯾﻤﺎﻧﮉ ﺯﻭﺭ ﭘﮑﮍﻧﺎ ۔
آپ کا ہماری پوسٹ پہ آنا
ہمیں ایک اور پوسٹ کرنے کی
ہمت دیتا ہے😁😜😜😜🤦
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے
کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں۔ ر
❣️انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا
تـــــــم..❣️
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...
مجھے مجبور کرتی ہیں تمہاری یادیں ورنہ!
شاعری کرنا مجھے خود اب اچھا نہیں لگتا☹
تنہا رہ لیں لیکں اپنا
معیار مت گرائیں عزت
کے بغیر محبت کا کوئی
وجود نہیں
کوئی ہلکا سا پرپوز ہی کر دے
میرا بی پی لو ہو رہا ہے
دیده و دل میں , تیرے عکس کی تشکیل سے ھم
دھول سے پھول ھُوئے ، رنگ سے تصویر ھُوئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain