Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

نظر ملاؤ تو تم جیسے سات پشتوں تک
نظر کا قرض چکائیں اتنے دلکش ہے ہم .i5

Khattak806
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا

Khattak806
 

ago
ago
ago
ago
ago
ago
ago
ago
ago
ago

Khattak806
 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

Khattak806
 

لوگوں نے مجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں.

Khattak806
 

روٹھنا منانا تو زندگی کا ایک حصہ ہے
بس خیال رہے کہ ناراضگی صرف زبان تک رہے .
وه دل میں بسے پیار اور عزت کو نہ ختم ہونے دے.

Khattak806
 

جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو سکتی ہے.
مگر لفظوں اور رویوں کہ زخم کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے

Khattak806
 

ago
ہر مرد کی بیوی اس کے لیے ہیرے کی طرح ہے..
اور دوسری عورتیں اس کیلئے لوہا ہیں..تو وہ شخص عقلمند کیسے ہو سکتا ہے..
جو ہیرے کو چھوڑ کر لوہے کے پیچھے بھاگتا ہے..

Khattak806
 

میں بتاوں وہ دستاں میرے دل سے کیسے وه اتر گیا.
میرے سامنے کوئی بات کی اور میرے سامنے ہی مکر گیا.

Khattak806
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کروا سکتی ہے..
لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹھے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے

Khattak806
 

انسان جتنا بھی مضبوط بن جاۓ اس کی ذات میں کوئی نہ کوئی ایسا غم ضرور ہوتا ہے.
جو یاد آنے پر آنسوں بن کر آنکھوں میں ٹھر جاتا ہے

Khattak806
 

جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں .
انسان اپنی تنہا ئیوں میں انہیں ہی ڈھونڈتا ره جاتا ہے

Khattak806
 

ضروری نہیں کہ کچھ توڑنے کیلئے پتھر ہی اٹھاو ..
بس لہجہ بدل کر بولنے سے بھی دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں

Khattak806
 

ago
#مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳🥴
مگر ہماری #مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے😜😳🥴
اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے😍😘🥰
یہ آنکھیں😳
یہ پلکیں😚
یہ کاجل🤭
یہ آنچل🙈
قیامت قیامت قیامت قیامت😍😘😜
جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے🥴🙄
یہ مونچھیں ،۔۔۔😝🤣
یہ ابرو،۔۔۔۔😜🤣
یہ توند،۔۔۔😛🤣
یہ گنج پن۔۔۔۔😂😂😂
بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک🤣

Khattak806
 

یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا

Khattak806
 

💦 ســــاتـــــــ سبق آمـــــــــــوز باتــــــیں 💦
"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"
ہر گم شدہ چیز وہاں سے ملتی ہے جہاں وہ کھوئی ہو سوائے اعتبار کے، جہاں اعتبار کھو جائے وہاں سے کبھی نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔!!!!!
💞💞💞
"آج کــــــــی دوســــــــــــــــری باتــــــــــ"
انسان کمزور نہیں، نفس کمزور ہے۔
عمل میں تاخیر نہیں، نیت میں خلل ہے۔
وقت کی کمی نہیں، سستی کی لت ہے۔
رزق کی کمی نہیں، حرص کی بہتات ہے۔
انسان کا قحط نہیں، انسانیت کی تھوڑ ہے۔
💞💞
"آج کــــــــی تیســــــــــــــــری باتــــــــــ"
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آپ کی بات کو توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے۔۔۔۔۔!!!!
💞💞💞
"آج کــــــــی چوتھــــــــــــــــی باتــــــــــ"
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنے گناہ گننے کے ل

Khattak806
 

😂😂
چوری دا بکرا تے سوہنی کُڑی دا نخرہ
چُکنا کسے کسے دا کام اے 😂

Khattak806
 

پھر نہ کیجیئے میری گستاخ نگا ہی کا گلہ
دیکھیے آ پ نے پھر پیا ر سے دیکھا مجھے۔

Khattak806
 

کہے گا وہ جھوٹ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہےمنتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں

Khattak806
 

یہ اور بات کے تم پے نثار کر دی ہے...
عزیز اپنی جوانی کسے نہیں ہوتی..💔