ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... 💔💔
تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣Zidiiiiiiiiiiii
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بیکا کرتے ہیں
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
ایک تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑیئے تُرکی کے نہیں اپنے ڈرامے دیکھو اپنا کلچر دیکھو ۔
اے آر وائے لگایا "
جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا ،
"عشقیہ " میں بہنوئی سالی پر فدا ۔۔
جیو لگایا
" دیوانگی " میں باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا ،
ہم لگایا
" پیار کے صدقے " میں سسر اپنی بہو پر فدا ،
دلربا میں لڑکی کا ایک ساتھ پانچ افراد کے ساتھ عشق ،
کیا یہ سب ہمارا کلچر ہے۔؟
یا پھر یہ رائیٹرز ۔ پروڈیوسر ۔ ڈاٸریکٹرز
کے اپنے گھروں کا کلچر ھے یہ یا انکے خاندان کا
میری سمجھ سے بالاتر ھے ۔۔
پاکستان میں رہنے والا سفید پوش اور عزت دار بندہ
اپنی ماں بہن بیٹی بھو کے ساتھ ایسے ڈرامے نہیں دیکھ سکتا ۔۔
ہم سب کو ایسے ڈرامے پیش کرنے والے چینل کے خلاف آواز اٹھانی ھے ۔
عیاشیوں ، گھمنڈ اور امارتوں کا سورج غروب ہونا شروع ہو گیا ہے۔
امارات نے دس ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ 2020 ایکسپو کینسل کردی گئی۔
سعودیہ دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے۔
آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے 5 ڈالر فی گھنٹہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔
برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری حضرات اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رہے ہیں۔
امریکی تیل دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 37- ڈالرز فی بیرل بک رہا ہے۔ جی ہاں 37- ڈالرز فی بیرل۔ یعنی جو امریکہ سے 1 بیرل تیل خریدے گا ، امریکن اس کو 37 ڈالرز دیں گے۔
اِس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقیکا بہت زعم تھا نا۔
*صرف ہا تھوں کو نہ دیکھو کبھی آ نکھیں بھی پڑھو*
*کچھ سوالی بڑے خو د دار ہوا کرتے ہیں۔*
نامعلوم شاعر
*اے سـیاہ پُـوشؔ ذرا یـاد کـر🕯*
چاندنی ہے ہر ایک آنگن میں
میں سمجھتا تھا چاند میرا ہے
پھر یوں ہوا کہ ہم نے رویے سمجھ لئے
بعد اس کے کسی سے شکایت نہیں رہی۔
کب تلک تیرے اشک کو روؤں؟
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
قدرت کے حسین مناظر میں !!!
میرے یار کا بھی شمار ہوتا ہے 💕💯
محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤
وہ مان رکھتے ہیں_________ اور مان جاتے ہیں ❤
زخم کھاکھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڈھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
اُن تبسّم فروش آنکھوں سے
سُوکھے پتّے بھی گلاب ہوتے ہیں
آپ اکثر جو ہم سـے کرتـے ہیں
وہ تو مطلب کی بات ہوتی ہـے
*زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!*
*آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..!!🥰*
ہم سنورتے ہیں آئینہ دیکھ کر_🥀☻
وہ سنور جائیں تو آئینہ دیکھتا ہے♥️
مصروف ہیں کچھ اتنے، کہ ہم کارِ محبت
آغاز تو کر لیتے ہیں ... جاری نہیں رکھتے
عباس تابش
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain