Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم..😔
جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں💔

Khattak806
 

دُنیائے محبت میں نصیر ۔۔۔ایک “ہمیں” کیا
گھر بار کیے بیٹھے ہیں۔۔۔ویران ہزاروں۔۔!!
سید نصیر الدین نصیر

Khattak806
 

کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں

Khattak806
 

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔

Khattak806
 

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن

Khattak806
 

تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️

Khattak806
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

Khattak806
 

#generalknowledge
📚* جنرل نالج
بہترین سوالات و جوابات
سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟
*جواب: جرمنی میں۔*
سوال: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟
*جواب: چمگاڈر۔*
سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟
*جواب: چین۔*
سوال: وہ کونسا جانور ہے جس سے شیر بھی ڈرتا ہے ؟
*جواب: سیمیہ (شکونڑ)۔*
سوال: وہ کونسے جانور ہے جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟
*جواب: گدھ اور بندر۔*
سوال: اس مکڑی کا نام بتائیں جو ۳۰ سال تک زندہ رہ سکتی ہے؟
*جواب: ٹرنٹولا نامی مکڑی۔*
سوال: انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے ؟
*جواب: مکڑی ، ڈولفن اور چمنیزی بندر۔*
سوال: بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں ؟
*جواب: دو۔*

Khattak806
 

اولا اوبر میں انہیں دن بھر گھمانا عشق ہے
رات بھر تھانے کے اندر مار کھانا عشق ہے
مار کھاکر بھی ہمیشہ مسکرانا عشق ہے
چائے پینے کے بھی چاہے جیب میں پیسے نہ ہوں
آسماں سے چاند لیکن توڑ لانا عشق ہے
سر کو بیوی کے دبانا یہ ہے فرض شوہری
پاؤں محبوبہ کے خوش ہوکر دبانا عشق ہے
بس میں ڈی ٹی سی کی چلنا اک طرح کا ہے جہاد
میٹرو کی سیڑھیوں پر بیٹھ جانا عشق ہے
دیکھ کر خونخوار کتّے گیٹ پر محبوب کے
اپنی عزت کو بچا کر بھاگ آنا عشق ہے
پانچ پیدل گود میں دو آٹھ بچے گھر پہ ہیں
ایک دو والا نہیں ہے یہ پرانا عشق ہے
عاشقوں کی یہ بھی لکھا ہوتا ہے تقدیر میں
بن کے ماموں ان کے بچوں کو کھلانا عشق ہے

Khattak806
 

#خبردار___ہوشیار
اگر کوئی آپ کو جاب کی آفر کرے یا جاب کی ایڈ دیکھیں
کہ کمپیوٹر پر کام کرنا ہے یا انوائسز بنانی ہیں
اور بس تنخواہ بیس سے تیس ہزار اور کمپنی/ ادارے کا نام بھی نہ بتائے یا گول مول جواب دے
اور آپ کو کسی شہر میں آنے کو کہیں اس تاکید کے ساتھ تین چار ہزار روپے ساتھ لیتے آئیں
تو جاب کرنے سے انکار کر دیں اور اگر آپ چلے بھی جائیں اور کسی غیر معروف سی رہائشی جگہ یا ایسے دفتر میں آپ کو بیٹھائیں
جہاں کسی کمپنی کا بورڈ نہ لگا ہو
اور آپ سے رجسٹریشن/ ویریفیکیشن/ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے دو تین ہزار طلب کریں
اور
کہیں کہ آپ کو دو چار پانچ دن ٹریننگ دی جائے گی۔۔۔۔

Khattak806
 

تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی اذیت نہیں دی جا سکتی

Khattak806
 

مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی

Khattak806
 

زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے. 🙂
درویش

Khattak806
 

آج کی بات
سچے رشتے اور سچے دوست خوشیوں میں زینت اور دکھوں میں سہارا ھوتے ہیں-
الله پاک آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے_
آمین
اسلام و علیکم

Khattak806
 

, "غم" کے ساگر میں
کبھی "ڈوب" نہ جانا ،💔💔
کبھی "منزل" نہ پاؤ
تو "ٹوٹ" نہ جانا،💘💘
"زندگی" میں اگر
محسوس ھو کمی
"دوست" کی،💕��
ابھی ہم زنده ہیں
یہ بھول نہ جانا،💖💖u

Khattak806
 

وہ جو ہمارے غم پے افسودا ہوا کرتے تھے
💜
اور آج ان سے ہماری خوشی بھی برداشت
نہیں ہوتی

Khattak806
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Khattak806
 

جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!

Khattak806
 

اگر تو پڑھائے مجھے ایک استاد کی طرح .....😊
تو میں تو اتوار کے دن بھی چھٹی نہ کروں....😍
❤️🙈😋

Khattak806
 

صبح ہو گی مگر اس خواب سے کچھ کم ہو گی
عجب اک خواب ہے خوابوں کا دیار آخر شب
جون