Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

لجپالی عملاں نال ھوندی اے میرا چن 💪💪💪
گلا تے دوکاندار وی چنگیاں کر لیندے نے💪💪💪
❤....❤

Khattak806
 

ساڈے دل تے تیڈا قبضہ ھے🤗
ہک ساڈا تھی یا دل کڈ ھ گھن😏

Khattak806
 

پہلی بیوی فوت ہو گئی ہے باپ میری دوسری شادی نہیں کرتا احمو پور شرقیہ کے رہائشی کی 15 پر کال شادی کے لئیے میرے باپ کو راضی کرو،
پولیس کی ایک اور ڈیوٹی 😃😎😎😄😂😂😂😂😂

Khattak806
 

اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق ❤
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے 😘

Khattak806
 

بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے 🔥💯 "

Khattak806
 

یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی یکدم اچھا لگ جائے !!!
بات کچھ بھی نہ ہو ، اور دل میں تماشہ لگ جائے 🖤🔥

Khattak806
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Khattak806
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Khattak806
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Khattak806
 

_جان کہہ کے پُکارا تو لرز گئ میرے دل کی زمین
_مُڑ کے دیکھا تو مخاطب وہ کسی اور سے تھا۔۔

Khattak806
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Khattak806
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥

Khattak806
 

🔥ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر رضا
جو جان کے بھی سب کچھ انجان رہا اکثر🔥

Khattak806
 

کہاں بھی تھا زیادہ قریب نا آؤ
بتایا بھی تھا مجھ سے مسئلے ہونگے

Khattak806
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Khattak806
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Khattak806
 

تجھے یاد نا کرے تو بے چین سے ھو جاتے ھے 💓💓
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چالتی ھے یا تیری یادوں سے 💓💓

Khattak806
 

زمانہ جانتا ہے کہ ہم وقت کے ساتھ شوق ضرور بدلتے ہیں...!!
~دوست~
مگر یار اور پیار بدلنا ہماری فطرت میں نہیں!

Khattak806
 

ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💖

Khattak806
 

تیری خوشی کی خاطر تجھ سے بات کرنا چھوڑ دیا
کہیں یہ نہ سمجھنا کہ مجھے کوئی اور مل گیا