Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

وصل ترمیم شدہ .......... ہجر تقسیم شدہ
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو...ہم بھی تقسیم شدہ

Khattak806
 

جاتے ہوئے اٹھا لینا اپنی اکڑ
وہ باہر میرے جوتے کے ساتھ پڑی ہے۔۔اا

Khattak806
 

Cute larkia mujse Bach k rehna unpe Mera Dil Bohat juldi ajata hai😉😄

Khattak806
 

*اسکو ملنا ہی نہیں کوئی میرے جیسا*
*لوٹ آئے گا وہ دنیا کا نظارہ کر کے..💦*

Khattak806
 

رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کرنا چاہیئے

Khattak806
 

ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉💪💪

Khattak806
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

Khattak806
 

کملیا! یقین کرنا سِکھ......
شک تے ساری دنیا کردی اے....🔥

Khattak806
 

کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔

Khattak806
 

میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم ❤

Khattak806
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے..

Khattak806
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__..
آدھی دنیا پاگل_آدھی
شاعر بنا رکھی ہے.

Khattak806
 

کیسے کر لوں _______ کسی اور سے محبت
مجھے آپ سے زیادہ_______ کوئی پیارا نہیں لگتا

Khattak806
 

یقین تھا کہ تم بھول جاؤ گے مجھے💔
خوشی ہوئی کہ تم امید پر پورے اترے

Khattak806
 

یقین تھا کہ تم بھول جاؤ گے مجھے💔
خوشی ہوئی کہ تم امید پر پورے اترے

Khattak806
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

Khattak806
 

*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥

Khattak806
 

منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجئے ہمارا مقابلہ کیجئے

Khattak806
 

❤ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨا ہے❤
❤ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ❤

Khattak806
 

مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔