تمہیں کیا یاد ہیں وہ پل
محبت کے حسیں لمحے
،
وہ پیاری پیار کی باتیں
وہ دل اور جان کی باتیں
،
مجھے سب یاد ہے اب بھی
بہت انمول تھے وہ پل
،
کبھی بھول نہیں سکتا
،
نہ جانے کیا خطائیں تھیں
نہ جانے کیا غلط فہمی
،
ہمیں اب درد دیتی ہیں
یہ دوری اور یہ تنہائی
،
بتاٶ ! کیا کریں اب ہم
ہمیں یہ درد سہنہ ہے
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
کچھ لوگوں کو زندگی سے نکالنے سے بہتر ہوتا ہے کہ انسان خود ان کی زندگی سے نکل جائے.✌
بات آنکھوں کی سنو، دل میں اتر جاتی ہے
زبان کا کیا ہے، کبھی بھی مکر جاتی ہے...
اچھے اچھوں کا فیض پایا ہے !
ہم کو اچھا لگا بُرا ہونا !
لوگ نظریں جمائے رکھتے ہیں !
کیا مصیبت ہے دلربا ہونا !
اب بھول ہی چکے ہو تو اتنا یاد رکھنا
محبت کا بھرم تھا ورنہ اتنے عام ہم بھی نہیں تھے
تجھ سے بچھڑ کر دل کا اک عجب سا حال ہے
کے وبال ہے میری زندگی،پھر بھی جینے کی آس ہے
ہر بات پر تیرا رو دینا،أن بیگھی آنکھوں سے مسکرا دینا
پھر روٹھ جانے کی کوششیں،ہر بات اپنی منوا لینا
تیری سب وہ شوخ سی عادتیں ،آج تلک مجھے یاد ہے
میری فکر تجھ کو ستاتی تھی ،کہاں چین مجھ کو بھی آتا تھا
پر کیف سا وہ اک رابطہ ،ہاں مجھے وہ یاد ہے
کیا مجھ سے ایسی خطا ہوئی کے میری زندگی تباہ ہوئی
وہ مان میرا ٹوٹ کر ٹکڑوں میں یوں بکھر گیا
جسارت ہوئی کے سمیٹ لوں ،دل پھر سے اپنا جوڑ لوں
وہ خود کو زخمی کر لینا مجھے یاد ہے مجھے یاد ہے
تجھ سے بچھڑ کر دل کا اک عجب سا حال ہے
اپنوں کی چاہتوں میں ملاوٹ تھی اس قدر
تنگ آ کے دشمنوں کو منانےچل پڑے
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
مرد کی حیا دار آ نکھیی اور عورت کا پردہ دار جسم ہی ایک پاکیزہ معاشرے اور حقیقی فلاحی ریاست کا ضامن ہے ❤
بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گی
کر کے توبہ توڑ ڈالی جائے گی
درد کی مہماں نوازی اور تھی
ضبط کی تیمار داری اور ہے
اب یہاں بکھرا ہوا ہے اور کچھ
چار سُو پھیلی خماری اور ہے
آپ نے قصّہ سُنا ہے اور ہی
داستاں جو تھی ہماری اور ہے
اُسکا یوں دامن چھُڑا لینا نہیں!
زین وجہ دل فگاری اور ہے
Khattak806
🌹🌹🌿 نعت شریف 🌿🌹🌹
رخ پہ رحمت کا جھومر سجائے کملی والے کی محفل سجی ہے
مجھ کو محسوس یوں ہو رہا ہے میرے آقا کی جلواہ گری ہے
مفلسو تم اگر چاہتے ہو ہو زیارت درے مصطفیٰ کی
دل کی جانب نگاہیں جھکا لو سامنے مصطفیٰ کی گلی ہے
جب نا آئے تھے وہ شاہے شاہا سونی سونی تھی یہ بزم امکاں
ان کے آنے سے رونق ہوئی ہے ان کے آنے سے بگڑی بنی ہے
واسطہ سیدہے کربلا کا واسطہ فاطمہ کی رضا کا
میری جھولی بھی سرکار بھر دو آپ نے سب کی جھولی بھری ہے
رخ پہ رحمت کا جھومر سجائے کملی والے کی محفل سجی ہے
مجھ کو محسوس یوں ہو رہا ہے میرے آقا کی جلواہ گری ہے۔۔فلک جی
Jumma mubarak
ago
دن سلیقے سے اگا رات ٹھکانے سے رہی
دوستی اپنی بھی کچھ روز زمانے سے رہی
چند لمحوں کو ہی بنتی ہیں مصور آنکھیں
زندگی روز تو تصویر بنانے سے رہی
اس اندھیرے میں تو ٹھوکر ہی اجالا دے گی
رات جنگل میں کوئی شمع جلانے سے رہی
فاصلہ چاند بنا دیتا ہے ہر پتھر کو
دور کی روشنی نزدیک تو آنے سے رہی
شہر میں سب کو کہاں ملتی ہے رونے کی جگہ
اپنی عزت بھی یہاں ہنسنے ہنسانے سے رہی
ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺮﻭ ﻋﺸﻖ ﻣﻌﺸﻮﻗﯽ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺅ
Lays
ﺍﭼﮭﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ
Kurkury
آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا 💔
آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا 💯
لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں!🌸❤
💯
لالـچ کی منڈی میں سب سے سستا اور کم قیمت
انسـان کا ضمیــر ہوتا ھــــے
اکیلے ہم ہی شامل نہیں،اس جرمِ محبت میں
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی 💔💖💕کرتے تھے
تیرے دل سے جو اتر جائیں گے
اپنے ہونے سے مکر جائیں گے
ہم کو معلوم، ہے یہ لا حاصل
پھر بھی تا حدِ نظر جائیں گے
عمر بھر وہم یہ دل سے نہ گیا
ایک دن ہم بھی سنور جائیں گے
جو کٹی جیسی کٹی ،خیر ، مگر
یوں ہی کیا ساری بسر جائیں گے
بعد مدت کے ملے ، شرمندہ
دعویٰ دونوں کا تھا مر جائیں گے
جو بجھاتے ہیں چراغِ محفل
خود اندھیروں میں اتر جائیں گ
ایک دن یہ بھی تماشا ہو گا
یوں ہی چپ چاپ گزر جائیں گے
Khattak806
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain