یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں
آپ ہی کی بہار ہے سائیں
آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں
آپ کو اختیار ہے سائیں
تم ملاتے ہو بچھڑے لوگوں کو
ایک میرا بھی یار ہے سائیں🔥🔥
Wah Kya Baat Hai👍👍👍
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے
Ye sirf tumare liye likha Hai pagli❤
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے
😁😁😁😁😁😁😁😁😁🤞🏼🤞🏼
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اس کو
ہر بار کہا دل نے! تم دل سے نہیں کہتے❤۔
Ye Baat such Hai
تُو نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ھم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر تُمہاری
Sab se Bara jhoot hum nhi liye phirte🔥 🔥
#HeartTouching_Lines❤
الفاظ کے،،،جھوٹے بندھن میں
آغاز کے،،،،،،، گہرے پردوں میں
ہر شخص،،،،،،،،،محبت کرتا ہے
حلانکے محبت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتے ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں 🎭
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے،،،،،،،، تیر چلاتے ہیں
اک بار نظر میں،،،،،،،،، میں آ کے وہ
پھر ساری عمر،،،،،،،،، رلاتے ہیں
خلوس و محبت،،،،،،،،،، مہر و وفا
سب رسمی رسمی،،،،،،،،،،،،،،، باتے ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں
بس،،،،،، اپنی خاطر جیتا ہے.......🍂♠♣💔
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 🔥💔
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتاپھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں 🙇کہ وہ صرف میرا ہو
کہیں رشتوں کو پرکھا تو نتیجہ ایک ہی نکلا
ضرورت ہی سب کچھ ہے محبت کچھ نہیں ہوتی
Khattak806
بڑا غرور ھے تجھے اپنی انا پے'
تو جا ھم تجھے جانتے بھی نی'
Khattak806
مر جاواں گی جے اکھ میتھوں موڑی
نت خیر منگاں سوہنڑیا میں تیری
دعا نا کوئی ہور منگدی
#lovers_quest🖤
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
تیری محفل کا بهرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو
مرگ ِ امید کے آثار نظر آنے ہیں
میرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پهولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
کل جنهیں چهو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں
حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
Khattak806
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گے ہیں
اور ظلم یہ کہ وہ مانتے ہی نہیں
Khattak806
اک دن بھی نبھا نہ پائیں گے میرا کردار وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں
ago
بتا رہے ہیں شجر سے گرتے ہوئے پتے
ساتھ جس کا بھی ہو ہمیشہ نہیں رہتا
#🔥💯🍁🥀
Khattak806
پس اے مر دم ماناین جا ینگے ساگر میری گیل کے
لبون جا بخش کے بوسے میلینگے خاک مین مل کے
دعا ہے کہ جب آپ پر سکون نیند سے بیدار ہوں، پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
آمین
لوگ ڈرتے ھیں خُود کو کھونے سے
اپنے ھونے سے ڈر رھا ھُوں میں
آپ کے ساتھ کا مطلب جو بھی ھو
آپ کے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں
🥀🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain