Damadam.pk
Khohar's posts | Damadam

Khohar's posts:

Khohar
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔

Khohar
 

قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔

Khohar
 

"یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر؛؛؛
میری نگاہ سے دیکھو________کتنے لاجواب ہو تم"🔥

Khohar
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓

Khohar
 

اتنی سی خواہش ہے میرے دل کہ بس ❤❤
میری #جان ❤❤
یہ عمر کٹ جائے تم سے پیار کرتے کرتے ❤❤

Khohar
 

💔کسی نے پوچھ لیا.....
اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو...
میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے.....
لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔

Khohar
 

💕🌸💞______💕🌸💞
💖نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی شدت 💞
💞کتنا دھڑکتا ہے یہ دل اک تیرے نام سے 💞
💕🌸💞______💕🌸💞

Khohar
 

انکــی صحبتـــــ میں گئـے سنبھلـے، دوبارہ ٹــوٹــے
ھم کسـی شــــخص کو دے دے کہ سہـــارا ٹـوٹــے
یہ عجبــــ رســــم ھــے بلکل نہ سمــجھ آئـی ھمیں
مــنایا بھـی ھم ھی کــریں دل بھـی ھمــــارا ٹوٹــے

Khohar
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤

Khohar
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔🙁

Khohar
 

قلم سے لیکھ نہیں سکتے دل کہ افسانے
💞💞💞💞💞💞 💔💔❤💔💔💔💔
ہم تو یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے

Khohar
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕

Social media post
K  : Post by Saahib - 
Khohar
 

*پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!*😍😘
*سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!*😘😘
🔥✌

Khohar
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

Khohar
 

.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍

Social media post
K  : Post by Saahib - 
Sad Poetry image
K  : Post by Saahib - 
Social media post
K  : Post by Saahib - 
Social media post
K  : Post by Saahib -