❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤Saahib❤
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا ♥️💯
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا 🥺🔥
پہلے عشق اپنے سانچے میں ڈھالے گا تجھے
پھر___نوچے گا، چباۓ گا مار ڈالے گا تجھے
💔
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
#انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں❤
"صاحب"
نام بھی وہی ہیں اور پہچان بھی..!😏
تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں !
تجھ کو بھی میں بتاتا ؟ کہ کیا مشکلات ہیں
وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نا جب*💔
*سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ تھی*💔
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔
تم دُعا ہو حسین __لمحوں کی❣️🌼
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں___❣️🌼