Damadam.pk
Khohar's posts | Damadam

Khohar's posts:

Khohar
 

تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی

Khohar
 

معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....! کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!

Khohar
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔���� مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤

Khohar
 

زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔

Khohar
 

کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے

Romantic Poetry image
K  🔥 : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 - 
Khohar
 

اس نے یہ میری محبت کو نیا موڑدیا آج میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑدیا۔

Romantic Poetry image
K  : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 - 
Khohar
 

ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے و صیؔ ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔

Khohar
 

تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا

Khohar
 

میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔

Khohar
 

حسرت ہے تمہاری دید کریں تم آ ؤ تو ہم بھی عید کریں

Khohar
 

میرے اپنوں نے پل پل تو ڑا ہے مجھے میرے رب نے ہر بار جو ڑا ہے مجھے۔

Khohar
 

یہ عشق نہیں آ سان اتنا سمجھ لیجیئے یہ اک آ گ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے

Khohar
 

یہ عشق نہیں آ سان اتنا سمجھ لیجیئے یہ اک آ گ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے

Khohar
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ �� صبح بخیر زندگی �� من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے میں کو ختم کرو۔۔۔۔ اور میں کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،، اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__��

Khohar
 

آنسووں آنکھ کی دہلیز پہ آیا نہ کرو دل کے حالات زمانے کو بتایا نہ کرو

Khohar
 

میری آنکھ کا ہر قطرہ تیری محبت کی نشانی ہے تم سمجھو تو موتی ہیں لوگ سمجھیں تو پانی ہے

Khohar
 

اتنا تو رلا دیا ہوتا کہ آنسو ہی جھلک پڑتے یوں پلکوں پہ رکے آنسوٶں کا درد سہا نہیں جاتا

Khohar
 

تکلیف دہ آنسو وہ نہیں ہوتے جو آنکھوں سے نکلیں اور چہرے کو دھو ڈالیں بلکہ وہ ہوتے ہیں جو دل سے نکلیں اور روح کو زخمی کر ڈالیں