دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے


جب تم روٹھ جاتے ہو سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے ۔۔۔۔ مت روٹھا کرو جان کہ اک پل صدیوں سا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے



کبھی کبھی ہم بنا غلطی کے معافی مانگ لیتے ہیں کیونکہ ڈر لگتا ہے کہ کوئی اپنا ہم سے روٹھ نہ جائے۔۔۔


نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain