Damadam.pk
Khohar's posts | Damadam

Khohar's posts:

Romantic Poetry image
K  🔥 : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 - 
Sad Poetry image
K  : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 - 
Khohar
 

بہت سخی ہے یہ بازار محبت یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا

Sad Poetry image
K  : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 - 
Khohar
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے

Khohar
 

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

Khohar
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے

Khohar
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

Khohar
 

میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا

Khohar
 

دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا، کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے

Khohar
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے

Khohar
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

Khohar
 

دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا

Khohar
 

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ خدا میرے درد کی عمر دراز کرے

Khohar
 

مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.

Khohar
 

وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا

Khohar
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب�� ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......

Khohar
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

Khohar
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

Khohar
 

دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے