Damadam.pk
Khohar's posts | Damadam

Khohar's posts:

Khohar
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے

Khohar
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ تمہار ا آنا ، تمہارا جانا

Khohar
 

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

Khohar
 

urdu poetry)
دھڑکنیں تھم رہی ہیں
درختوں سے پتے جھڑ گئے ہیں
آسمان بجلیاں گرانے کے در پے ہے
صحراؤں میں خاک سی اُڑ رہی ہے
کہیں دور بجتی بانسری کی دھن موت سی محسوس ہو رہی ہے
محبتوں کے گیت نوحوں کی شکل اختیار کر گئے ہیں
سکونِ من!!
اپنی آمد کو طول مت دیجیے
کہ محبت کی سانس اُکھڑ رہی ہے!!

Khohar
 

تلاش جاری ہے ان لفظوں کی
جو تیرے دل کا راسطہ جان لیں !!!💞

Khohar
 

ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بیوفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئیں گےہم

Khohar
 

*
"اتنا تو حوصلہ میرے جزبوں کو دےاے خدا
میں تلخیِ حیات کا شکوه نہ کر سکوں
شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں
اور خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کر سکوں"

Khohar
 

*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*

Khohar
 

مجھے نہیں معلوم کہ سچ ہے یا جھوٹ لیکن کہی کسی عقلمند نے ہے یہ بات کہ شاعری چھوڑ اداکاری سیکھ لڑکے
شاعروں کو کہاں لڑکیاں ملتی ہیں ۔!!!

Khohar
 

جس شخص کو دولت اور شہرت کے خواہش اندھا کردے تو وہ دشمنی کی ابتدا اپنے دوستوں سے کرتے ہیں۔!!!

Khohar
 

*_اک مدت بعد ملی قید سے آزادی🥀_*
*_پھر ملی جب آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا🔥_*

Khohar
 

ميں اپنی ذات کے صحرا ميں ره گیا تنہا
پھر اس کے بعد مجھے شاعری کا شوق ہوا۔۔۔

Khohar
 

بے جا ہے تری جفا کا شکوہ
مارا مجھ کو مری وفا نے♥️🥀

Khohar
 

ہمیں کسی سے صلے کی تمنا ہی کب تھی
ہم تو چراغ ہیں جلتے ہیں آوروں کے لیے
#______💕 🥰

Khohar
 

: تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے

Khohar
 

اودھی غفلت دا خنجر ہک پاسے 💌🥀
میتھے یار دی چاہت واجب اے💯🔥

Khohar
 

آج تو منکر ہے میری پہچان سے لیکن یاد کر میں کچھ وقت تیری دعا میں بھی رہا ہوں

Khohar
 

```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔``

Khohar
 

مجھے تو لگتا ہے کہ انسان کا خود پر
کیے جانے والا سب سے پڑا ظلم۔۔!!!
"محبت" ہے؟؟؟؟؟ just post

Khohar
 

نجانے کب تھا کہاں تھا مگر یہ لگتا ھے
یہ وقت پہلے بھی ہم نے کبھی گُزارا ھے🍁