Damadam.pk
Khohar's posts | Damadam

Khohar's posts:

Khohar
 

ﺣﺠﺮﮦِ ﭼﺸﻢ ﺗﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ
Meary Noor e Nazar S ﺍٓﭖ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﻭ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮨﯿﮟ ، ﺍٓﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ

Khohar
 

چھوڑ کر چلا جاؤن گا ایک دن_💔
تمہیں نہیں میری جان دنیاں کو_🖤

Khohar
 

*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*

Khohar
 

"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں "
😪💔💯🔥

Khohar
 

تنقید کرکے میرے ہنر کی اڑان پر
تسلیم کر رھا تھا وہ میرے مقام کو❤️❤️

Khohar
 

کتنی خاموش تھی وہ ہجر کی رات💔
دل کی دھڑکن سے کان پھٹتے تھے🖤

Khohar
 

تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤🙂

Khohar
 

ھم بھی___ دلِ خراب سے ، بیزار ہیں مگر___
کیا کیجیے کہ ____بات نہیں اختیار کی____

Khohar
 

تو میرا" میں تمھارا سکوں ہوں
تم کہاں ہو! میں بے سکوں ہوں 🖤

Khohar
 

تلاش ذات مجھے جانے کدھر لے جائے
نہ جانے اپنے تعاقب میں میں کدھر جاؤں

Khohar
 

شَدِید اِتنَا رَہا ____تِیرَا اِنتَظار مُجھے،،،
ِکہ وہ مِنّتیں کَرتا رَہا گُزَار مُجھے...🥀💔

Khohar
 

رَقًص ہے رَنگ پَر رَنگ ہ٘م رَقص ہیں ,,,
سَب بِچَھڑ جَائیں گے سَب بِکَھر جَائیں گے....🥀🥀

Khohar
 

🥰*محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💝
🩸💕*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا 😊🔥😔😔

Khohar
 

اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے🔥💔

Khohar
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی

Khohar
 

:: یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے❤🏻

Khohar
 

★ : 💕#ہم ۔۔۔۔ #موت " سے " ۔۔۔ #عشق " کرنے " والے " ۔۔۔ #عاشق " ہیں 💐 💕#صاحب... MORE▼
۔۔۔۔۔ " #ہم " سے "۔۔۔۔ #زندگی " کا ۔۔۔ #سودا " مت " کرو " 😏❤️ ہم #زمانے سے الگ اپنی #ادا رکهتے ہیں.🍃🥀 اسی لیۓ تو #ہم خود کو سب سے #جدا رکهتے ہیں 🍃🥀 یہ #ممکن ہی نہیں ہم کسی کا #دل توڑیں.🍃🥀 ہم تو #پهولوں کو توڑنا بهی #گناہ سمجهتے ھیں🍃🥀 🌹. __🌹💓 _m❤🌹🌹 😍
- 2 mins ago

Life Advice image
K  🔥 : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 - 
Islamic Quotes image
K  : Post by TahiR SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 with - 
Romantic Poetry image
K  : Post by SaahiB 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 -